Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی غزہ میں دو عمارتوں پر اسرائیلی حملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شمالی غزہ میں دو عمارتوں پر اسرائیلی حملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
دنیا

شمالی غزہ میں دو عمارتوں پر اسرائیلی حملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

Published November 2, 2024
Tags: Featured میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی محاصرے اور حملے کے باعث ی ذمہ داری پوری کرے، اسرائیل اور اس کے اتحادی ا
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): شمالی غزہ میں دو کثیر منزلہ عمارتوں پر اسرائیل نے حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ میں کثیر منزلہ دو عمارتوں کو نشانہ بنایا جہاں ایک سو ستر افراد پناہ گزین تھے، کثیر منزلہ عمارتوں پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی محاصرے اور حملے کے باعث شمالی غزہ کے علاقے میں امدادی سرگرمیوں کے لیے سول ڈیفنس، ریسکیو یا دوسرا کوئی امدادی ادارہ موجود نہیں ہے۔

دوسری جانب غزہ حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے، اسرائیل اور اس کے اتحادی امریکہ، فرانس اور برطانیہ غزہ میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں۔

TAGGED:Featuredمیڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی محاصرے اور حملے کے باعثی ذمہ داری پوری کرے، اسرائیل اور اس کے اتحادی ا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیا
Next Article ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

کینوس کوفطرت کا ناقابل یقین حصہ بنانےوالامصور

ہمارے درمیان موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور پینٹنگ جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ناقابل یقین آرٹسٹ موجود ہیں…

January 20, 2023
پاکستانکھیل

پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد

قمبر (نجات نیوز): پاکستان کرکٹ بورڈ اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن سندھ حکومت کے تعاون سے سندھ انٹر اسکول کرکٹ…

December 29, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

شیشے سے بنی دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ کشتی بنانے کی تیاری

روم (ٹیک ڈیسک): ایک اطالوی ڈیزائنر نے ایک پُرتعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش کیا ہے جس میں انتہائی خفیہ…

February 6, 2023
پاکستان

خوراک کا ضیاع غریب طبقے کو متاثر کرتا ہے، تدارک کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خوراک کے ضیاع اور فضلے میں کمی سے متعلق آگاہی…

September 29, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?