Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جرمنی میں 17 سالہ نوجوان لیسی اسٹولی نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جرمنی میں 17 سالہ نوجوان لیسی اسٹولی نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا
دلچسپ و عجیب

جرمنی میں 17 سالہ نوجوان لیسی اسٹولی نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا

Published March 19, 2024
Tags: Featured ایک 17 سالہ جرمن نوجوان ایک سال سے ٹرینوں میں سوتا آرہا ہے ٹرینوں کو اپنا گھر بنا لیا والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد
Share
SHARE

شیلسویگ ہولسٹین(ویب ڈیسک): ایک 17 سالہ جرمن نوجوان نے اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد ٹرینوں کو اپنا گھر بنا لیا ہے اور ایک سال سے بھی زائد عرصے سے ٹرینوں میں سوتا آرہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریاست شیلسویگ ہولسٹین سے تعلق رکھنے والے لیسی اسٹولی نامی نوجوان ٹرینوں کو اپنا گھر بنا کر ایک جدت پسند خانہ بدوش بن گیا ہے۔ اس کیلئے اس نے اپنے والدین کو راضی کیا کہ وہ اسے گھر چھوڑنے کی اجازت دیں تاکہ وہ ایک منفرد ایڈوینچر کا تجربہ حاصل کرسکے۔

پہلے پہل تو والدین کو راضی کرنے میں کافی وقت لگا لیکن آخر کار وہ مان گئے۔ اس کے بعد سے لیسی پچھلے ڈیڑھ سال سے ٹرینوں میں رہ رہا ہے۔ وہ پورے ملک میں سفر کرتا ہے جبکہ دن میں سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور رات کو ٹرینوں میں سوتا ہے۔
لیسی نے میڈیا کو بتایا کہ میں ڈیڑھ سال سے ٹرین میں خانہ بدوش کے طور پر رہ رہا ہوں۔ رات کو میں انٹرسٹی ایکسپریس (آئی سی ای) ٹرین میں سوتا ہوں اور دن کے وقت میں ٹرین میں ہی ایک میز پر بیٹھ کر پروگرامر کے طور پر کام کرتا ہوں۔ میرے ارد گرد بہت سے دوسرے مسافر بھی موجود ہوتے ہیں۔

نوجوان نے مزید بتایا کہ میں ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک سفر کرتا ہوں۔ میں پورے جرمنی کو دیکھنا چاہتا ہوں۔

لیسی نے 2022 میں اپنا زیادہ تر سامان بیچ دیا تھا۔ بس انکے پاس وہی کچھ بچا تھا جو ان کے بیگ میں موجود تھا۔ کم سے کم اور چھوٹی اشیا اور نئی چیزوں کی خواہشات کو مارنا ان کے طرز زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے کیونکہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں انہیں تمام چیزیں اپنے ساتھ ہی لے جانی پڑتی ہیں۔

TAGGED:Featuredایک 17 سالہ جرمن نوجوانایک سال سے ٹرینوں میں سوتا آرہا ہےٹرینوں کو اپنا گھر بنا لیاوالدین کا گھر چھوڑنے کے بعد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حماس ارکان کی موجودگی کا بہانہ بناکر اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھرحملہ
Next Article زرین خان نے اپنی سالگرہ کم سن مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ افطار کرکے منائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹدنیا

کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات

کینیڈا (شوبز ڈیسک): کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات کیے گئے ہیں۔کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ففتھ…

March 12, 2024
دلچسپ و عجیب

دنیا کا نایاب ومہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

ٹوکیو (ویب ڈیسک): دنیا کا مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے جس کے ایک پھل کی قیمت…

May 11, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اگر آئی ایم ایف فنڈ پروگرام کی گرتی ہوئی بحالی کو جاری رکھتا ہے تو پاکستان…

May 16, 2023
پاکستان

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق…

September 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?