Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نشتر ہسپتال ملتان میں‌ایڈز پھیل گیا: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلنے کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نشتر ہسپتال ملتان میں‌ایڈز پھیل گیا: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلنے کی تصدیق
پاکستانصحت

نشتر ہسپتال ملتان میں‌ایڈز پھیل گیا: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلنے کی تصدیق

Published November 14, 2024
Tags: 2 ڈائیلیسز مشینوں کوبند کردیا گیا Featured ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا ڈائیلیسز یونٹ متاثرہ مریض کا سراغ لگانا ضروری مریض ایڈز وائرس پھیلانےکی وجہ نشتر اسپتال انتظامیہ
Share
SHARE

ملتان (ہیلتھ ڈیسک): نشتر اسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی ہےکہ ڈائیلیسز یونٹ میں ایک مریض ایڈز وائرس پھیلانےکی وجہ بنا۔ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق ڈائیلیسزیونٹ میں 240 مریض رجسٹرڈ ہیں اور ایڈز سے متاثرہ شخص 240 مریضوں میں سے ایک تھا۔ترجمان نے بتایا کہ اس لیے اس مریض کا الگ سے رکھی ڈائیلیسز مشین پر علاج نہیں کیا، تمام رجسٹرڈ مریضوں کی اسکریننگ ٹیسٹ دوبارہ کیے جارہے ہیں کیونکہ ایڈز سے متاثرہ مریض کا سراغ لگانا ضروری ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ایڈز وائرس کتنے مریضوں میں منتقل ہوا انکوائری کمیٹی بنادی ہے، کمیٹی کی رپورٹ میں ہی ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی درست تعداد کا تعین ہو سکے گا۔

واضح رہے کہ نشتر اسپتال کے ڈائیلیسز یونٹ میں ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا گیا تھا جس کے بعد اسی مشین پر دیگر مریضوں کا ڈائیلیسز کرنے سے وائرس ان میں بھی منتقل ہوگیا۔

اسپتال انتظامیہ کا بتانا تھا کہ 30 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہوجانے کے بعد 2 ڈائیلیسز مشینوں کوبند کردیا گیا ہے۔

TAGGED:2 ڈائیلیسز مشینوں کوبند کردیا گیاFeaturedایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیاڈائیلیسز یونٹمتاثرہ مریض کا سراغ لگانا ضروریمریض ایڈز وائرس پھیلانےکی وجہنشتر اسپتال انتظامیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں دو نظام نہیں چل سکتے، چیف جسٹس اور آئینی بینچ کے سربراہ کو غیر متنازع ہونا چاہیے، بلاول
Next Article سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

“دنیا میں‌کیا ہونیوالا ہے؟”: دنیا بھر میں تعینات امریکی جرنیل ہنگامی طور پر پینٹاگون طلب

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی افسران کو اگلے ہفتے ورجینیا…

September 28, 2025
پاکستان

شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے؛ بلاول

بدین (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی…

January 17, 2024
دنیا

بھارت میں‌بھی افغانیوں کیخلاف گھیر اتنگ، افغان طلباء کو اسکالرشپس دینے سے انکار

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔افغانستان…

September 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

ریڈیو پاکستان لاہورپرپہلی تلاوت میرے والد نے کی تھی، سعود

لاہور (شوبز ڈیسک): معروف اداکار سعود قاسمی نے کہا ہے کہ ان کے والد مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے…

April 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?