Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
پاکستان

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

Published August 13, 2024
Tags: Featured دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کوئٹہ لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredدھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعینکوئٹہلیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روز نیا تجربہ پر ملک نہیں‌سنبھلتا: سول ایوی ایشن اتھارٹی کو توڑ کر تین نئے محکمے قائم
Next Article مریخ کی سطح کے نیچے موجود پانی سےزندگی کی دریافت کا امکان بڑھ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

PTA نےمتعدد سمز کے استعمال پر فون بلاک کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی

اسلام آباد (ٹیک‌ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے منسوب کی گئی ایک مبینہ پریس ریلیز میں دعویٰ کیا گیا…

August 30, 2025
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے؛ نیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔نیب کی جانب سے…

May 9, 2023
دنیا

فلسطینی غزہ شہر کو خالی کردیں، حماس معاہدے پر اتوار کی شام تک دستخط کردے ؛ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے…

October 3, 2025
پاکستان

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرے گی، وزیراعظم

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ سے حکومت کے…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?