Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر
کھیل

سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر

Published November 14, 2024
Tags: Featured دبئی اسپورٹس کونسل سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کھیلوں کی سفیر مقرر میوزیم آف دی فیوچر میں منعقدہ تقریب
Share
SHARE

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کی سفیر مقرر کردیا۔دبئی کے میوزیم آف دی فیوچر میں منعقدہ تقریب دبئی اسپورٹس ریٹریٹ کےدوران ثانیہ مرزا کو کھیلوں کی سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا۔ٹینس کے ویمنز ڈبلز میں عالمی نمبر ایک اور 6 مرتبہ کی گرینڈ سلیم چمپیئن ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اس پیش رفت سے آگاہ کیا اور نئی رول پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا کہ دبئی کے لیے کھیلوں کی سفیر بننا ایک اعزاز اور خوشی ہے، دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے یہ شان دار موقع فراہم کرنے پر ان کی مشکور ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا کی تقرری کھیلوں کے فروغ اور سرگرم صحت مندانہ لائف اسٹائل کے لیے دبئی کے وژن کا حصہ ہے اور اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں یو ایف سی چمپیئن خبیب نورماگودوف اور بھارت کے سابق کرکٹ ہربھجن سنگھ سمیت کھیلوں کی نام ور شخصیات شریک تھیں اور ان سابق کھلاڑیوں کو بھی شہر کا کھیلوں کے سفیر نامزد کردیا گیا۔

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا میں جاری بیان میں اس اقدام کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کہا کہ تقریب میں جن منصوبوں اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اس سے کھیلوں کا شان دار مستقبل وضع کرنے، ہمارے کلبوں کی کامیابیوں میں اضافہ کرنے اور مقامی ٹیلنٹ کی تربیت میں مدد ملے گی۔

دبئی اسپورٹس کونسل کا قیام 2005 میں ہوا تھا اور اس کا مقصد متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کی شہرت کھیلوں کے مرکز کے طور پر عام کرنا تھا اور اس کے تحت مقامی کھیلوں کے کلبوں کی نگرانی اور مختلف برادریوں میں جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔

کونسل کا بین لاقوامی شہرت کے حامل کھلاڑیوں کو سفیر مقرر کرنا اس کے نوجوان کو متاثر کرنے اور دبئی کو کھیلوں کا مرکز بنانے کی وسیع کوششوں کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ ثانیہ مرزا نے 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد دبئی میں اپنا دوسرا گھر بنایا تھا تاہم شعیب ملک علیحدگی کے بعد وہاں سے منتقل ہوگئے لیکن ثانیہ مرزا اس وقت بھی اپنے بیٹے اذہان ملک کے ساتھ دبئی میں ہی رہائش پذیر ہیں۔

TAGGED:Featuredدبئی اسپورٹس کونسلسابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکھیلوں کی سفیر مقررمیوزیم آف دی فیوچر میں منعقدہ تقریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نشتر ہسپتال ملتان میں‌ایڈز پھیل گیا: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلنے کی تصدیق
Next Article خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعےکی رپورٹ لندن پولیس کو درج کرادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے…

September 16, 2025
پاکستان

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ویڈیو بیان…

September 22, 2024
کھیل

ورلڈکپ : قومی ٹیم کو بدترین شکست،بھارت نے میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو…

October 14, 2023
پاکستانکاروبار

ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیا میں پاکستان غیرقانونی تجارت سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے اور اس سے قومی معیشت…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?