Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعےکی رپورٹ لندن پولیس کو درج کرادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعےکی رپورٹ لندن پولیس کو درج کرادی
پاکستان

خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعےکی رپورٹ لندن پولیس کو درج کرادی

Published November 14, 2024
Tags: Featured لندن میں قتل کی دھمکی ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ وزیر دفاع خواجہ آصف
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی۔پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان ہائی کمیشن لندن آئے جہاں انہوں نے پولیس کو ٹرین واقعے کی رپورٹ درج کرائی۔پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق خواجہ آصف نے پولیس کو قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

خواجہ آصف نے پولیس کو بتایا کہ واقعہ 11 نومبر کی سہ پہر ساڑھے 3 بجے ایلزبتھ لائن میں پیش آیا، میں لندن نجی دورے پر آیا ہوں، اپنے ایک عزیز کے ہمراہ الزبتھ لائن کے ذریعے ریڈنگ جا رہا تھا کہ اس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

خواجہ آصف نے بتایا کہ تین سے چار افراد پر مشتمل ایک خاندان کے افراد نے ٹرین میں ہراساں کیا، بلااجازت ویڈیوبنائی، نازیباالفاظ استعمال کیے اور چھری سےقتل کی دھمکی دی۔ واقعے میں ملوث کسی شخص کو نہیں پہچانتا۔ لندن ٹرانسپورٹ پولیس سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کا پتہ لگائے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قتل کی دھمکیاں اور ہراسانی کے ایسے واقعات برطانیہ میں مقیم 17 لاکھ پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے بھی باعث شرم اور قابل افسوس ہیں۔

پاکستان ہائی کمیشن لندن کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات لندن ٹرانسپورٹ پولیس کر رہی ہے۔

TAGGED:Featuredلندن میں قتل کی دھمکیہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹوزیر دفاع خواجہ آصف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر
Next Article اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف

برسلز (ویب ڈیسک): یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں…

August 30, 2024
ویڈیوز

لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس کا نیا عالمی ریکارڈ

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے رہائشی ایلکس گولڈنگ نامی شخص نے لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس…

May 22, 2023
پاکستان

عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون

کراچی (ویب ڈیسک): برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر…

August 4, 2025
دنیا

زلمے خلیل زاد امریکی خارجہ پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کے لیے سابق امریکی…

March 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?