Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناروے کے ایک ماہی گیر نے امریکی آبدوز کو جال میں پکڑلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ناروے کے ایک ماہی گیر نے امریکی آبدوز کو جال میں پکڑلیا
دلچسپ و عجیب

ناروے کے ایک ماہی گیر نے امریکی آبدوز کو جال میں پکڑلیا

Published November 15, 2024
Tags: Featured جال میں ایک امریکی آبدوز کو پھنسنے ماہی گیر نارویجن نشریاتی ادارے این آر ہیرالڈ انگین نامی ماہی گیر ورجینیا ناروے کی بندرگاہ Tromso
Share
SHARE

ٹرومسو -ناروے (ویب ڈیسک): ماہی گیر اس وقت بہت خوش ہوتے ہیں جب ان کے جال میں کوئی بڑی مچھلی پھنس جائے۔مگر ناروے میں ایک ماہی گیر اپنے جال میں ایک امریکی آبدوز کو پھنسنے کا سن کر دنگ رہ گیا۔یہ حیران کن واقعہ ناروے کے خطے Malangen fjord میں پیش آیا۔نارویجن نشریاتی ادارے این آر کے نیوز کے مطابق ہیرالڈ انگین نامی ماہی گیر اپنے گھر کے قریب شکار میں پکڑی گئی Halibut مچھلی ڈیلیور کرنے جا رہا تھا جب اسے ایک غیرمعمولی میسج موصول ہوا۔

اسے بتایا گیا کہ سب میرین کے پروپلرز اس کے جالوں میں پھنس گئے اور اپنے ساتھ کھینچ کر 2 ناٹیکل میل دور لے گئے۔

377 فٹ لمبی جوہری امریکی آبدوز یو ایس ایس ورجینیا ناروے کی بندرگاہ Tromso کی جانب جا رہی تھی۔

نارویجن کوسٹ گارڈز نے تصدیق کی کہ ان کے ایک جہاز نے جال کاٹ کر آبدوز کو نکلنے میں مدد کی۔

ماہی گیر نے بتایا کہ ‘میں جانتا تھا کہ دیگر بحری سواریاں مچھلی کے جالوں کے قریب سے گزرتی ہیں مگر ہم میں سے کسی نے کبھی آبدوز کو ایسا کرتے نہیں سنا’۔

اس کا کہنا تھا کہ واقعے پر اسے غصہ نہیں اور کوسٹ گارڈ ممکنہ زرتلافی کے لیے اس کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

امریکی فوج کے ایک ترجمان نے بھی واقعے کی تصدیق کی مگر تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredجال میں ایک امریکی آبدوز کو پھنسنےماہی گیرنارویجن نشریاتی ادارے این آرہیرالڈ انگین نامی ماہی گیرورجینیا ناروے کی بندرگاہ Tromso
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا
Next Article کراچی: 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی سفارش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

چاہتا ہوں بیٹی راحا کی شخصیت عالیہ جیسی نہ بنے؛رنبیر کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں بیٹی راحا اپنی ماں…

March 9, 2023
پاکستان

گھوٹکی میں‌پھر ایک صحافی قتل: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق…

October 8, 2025
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت کا گھریلو بجلی صارفین کو ریلیف کا بڑا پلان وفاق کے حوالے، پیک آور چارجز،سلیبز ختم کرنے کی تجویز

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ…

August 31, 2024
دنیا

امریکی صدراتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق

(ویب ڈیسک): نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے درمیان…

June 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?