Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چاہتا ہوں بیٹی راحا کی شخصیت عالیہ جیسی نہ بنے؛رنبیر کپور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > چاہتا ہوں بیٹی راحا کی شخصیت عالیہ جیسی نہ بنے؛رنبیر کپور
انٹرٹینمنٹ

چاہتا ہوں بیٹی راحا کی شخصیت عالیہ جیسی نہ بنے؛رنبیر کپور

Published March 9, 2023
Tags: Featured اداکار کی جانب سے بیٹی سے متعلق گفتگو شخصیت ان جیسی ہو شکل و صورت عالیہ سے مشابہ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں بیٹی راحا اپنی ماں عالیہ جیسی نہ بنے۔ان دنوں رنبیر کپور اپنی نئی آنے والی فلم ’تو جھوٹی میں مکار ‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس دوران اداکار کی جانب سے بیٹی کی پیدائش اور اس کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلیوں پر بات کی گئی۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران رنبیر کا کہنا تھا کہ راحا کی شکل و صورت عالیہ سے مشابہ ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ راحا کی شخصیت ان جیسی ہو۔

رنبیر نے عالیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں راحا عالیہ جیسی پیاری دکھے لیکن میری خواہش ہے کہ اس کی شخصیت میرے جیسی ہو نہ کہ عالیہ کی طرح کیوں کہ میں دو ایک جیسے لوگوں کو برداشت نہیں کرسکتا۔

رنبیر نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ عالیہ بہت جارح مزاج ہے، وہ بہت باتونی اور زندہ دل بھی ہے، اگر اس جیسی دو میرے گھر میں ہوں تو یہ میرے لیے ایک مشکل مرحلہ ہوگا لہٰذا میری خواہش ہے کہ راحا میری طرح پرسکون اور دھیمے مزاج کی بنے تاکہ میں اور عالیہ دونوں مل کر راحا کو سنبھال سکیں۔

TAGGED:Featuredاداکار کی جانب سے بیٹی سے متعلق گفتگوشخصیت ان جیسی ہوشکل و صورت عالیہ سے مشابہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانسستان خودکش دھماکہ: گورنر بلخ داؤد مزمل اور 2 افراد جاں بحق
Next Article لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

اسلام آباد: پمز ہسپتال کا ایئرکنڈیشننگ کا نظام خراب ہونے سے چار مریض جاں بحق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ایڈہاک سسٹم کو کم از کم چار مریضوں…

June 25, 2023
دنیاصحت

چین میں افرادی قوت کی کمی: بانجھ پن کا علاج مفت فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): شرح پیدائش کی سنگین صورت حال سے دوچار ملک چین کے دارالحکومت بیجنگ کی مقامی حکومت نے…

June 20, 2023
کھیل

ورلڈکپ میں شائقین کی عدم دلچسپی: تماشائیوں کو مفت چیزیں دینے کی پیشکش

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ بھارت میں جاری ہے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی…

October 25, 2023
پاکستان

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا: شبلی فراز

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی…

November 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?