Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمان
پاکستانتازہ ترین

عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے، فضل الرحمان

Published November 17, 2024
Tags: جمیعت علما اسلام کے سربراہ حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے خیبرپختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں مولانا فضل الرحمان
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد قانون سازی کر کے لوگوں کو اپنے ہی ملک میں مشکوک بنادیا گیا ہے، خیبرپختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں جبکہ حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے۔پشاور میں الیاس بلور کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اللہ تعالی الیاس بلور کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں، بلور خاندان کے ساتھ ہمارا گہرا تعلق ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا کی حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے۔ فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے۔

جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے شق نمبر 8 کو نکال دیا گیا جبکہ ترمیم کے بعد دھڑا دھڑ قانون سازی کی جارہی رہی ہے اور انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کسی کو بھی پکڑ کر 90 دن تک حراست میں رکھ سکتے ہیں، ایسی قانون سازی کر کے لوگوں کو اپنے ہی ملک میں مشکوک بنادیا گیا ہے۔

TAGGED:جمیعت علما اسلام کے سربراہحکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہےخیبرپختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیںمولانا فضل الرحمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلان
Next Article پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے…

February 27, 2023
پاکستان

ملتان میں بھی پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتاری دیے بغیر چلے گئے

ملتان (ویب ڈیسک): آج ملتان سے جیل بھرو تحریک کیلئے گرفتاریاں دینے کا دن تھا لیکن گزشتہ روز پشاور کی…

February 25, 2023
پاکستاندنیا

اقوام متحدہ: قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور…

July 12, 2023
پاکستان

پارلیمنٹ متنازع : چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں شدید اعتراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) قانون…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?