Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان

24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب

Published November 20, 2024
Tags: 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے Featured جو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ان (پی ٹی آئی) کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر 81 کروڑ روپے لگے، ایم پی ایز اور ایم این ایزکو فسادبرپا کرنے کے لیے 4،4 لاکھ روپے دیےجارہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جعلی وڈیو کیس میں پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کے لوگ ملوث ہیں، دعا ہے کیس میں جلد سے جلد انصاف ہو ۔

TAGGED:24 نومبرکو ہم وہی کریں گےFeaturedجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیںریاست کے پاس پوری اے بی سی ہےوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے آر رحمان اور اُن کی اہلیہ کی 29 سالہ رفاقت ختم،علیحدگی کا اعلان
Next Article 500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ارشد شریف پاکستان سے کیوں گئے،تحقیقات کی جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد (نجات نیوز): چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران…

January 5, 2023
پاکستانکھیل

کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی کر دیا…

November 18, 2024
کھیل

پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک ):پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے…

February 24, 2024
پاکستان

عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان،کارکنوں کو تیاری کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا۔اپنے…

February 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?