Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اے آر رحمان اور اُن کی اہلیہ کی 29 سالہ رفاقت ختم،علیحدگی کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اے آر رحمان اور اُن کی اہلیہ کی 29 سالہ رفاقت ختم،علیحدگی کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان اور اُن کی اہلیہ کی 29 سالہ رفاقت ختم،علیحدگی کا اعلان

Published November 20, 2024
Tags: 29 سال بعد علیحدگی کا اعلان Featured اہلیہ سائرہ بانو اے آر رحمان معروف موسیقار اور گلوکار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے اے آر رحمان اور سائرہ کی علیحدگی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کئی سالوں کی شادی کے بعد سائرہ نے اپنے شوہر اے آر رحمان سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کے تعلقات میں پیچیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ایک دوسرے کے لیے گہری محبت کے باوجودجوڑے نے محسوس کیا کہ تلخی اور مشکلات کے باعث ان کے درمیان ایک ایسا فاصلہ پیدا ہو گیا ہے جسے اس وقت دونوں فریق ختم کرنے سے قاصر ہیں۔

سائرہ نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی اور جذبات کا احترام کریں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اے آر رحمان نے 12 مارچ 1995 کو سائرہ بانو سے شادی کی تھی، جوڑے کے تین بچے ہیں۔

اے آر رحمان اور سائرہ کی ارینج میرج ہوئی تھی، موسیقار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی والدہ نے سائرہ سے شادی کرائی تھی۔

TAGGED:29 سال بعد علیحدگی کا اعلانFeaturedاہلیہ سائرہ بانواے آر رحمانمعروف موسیقار اور گلوکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کارساز پر فائرنگ سے صحافی ندیم احمد زخمی
Next Article 24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

PSL دوسرامیچ: زلمی کا کنگز کو 200 رنز کا ہدف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں…

February 14, 2023
پاکستان

ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کاحملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک): بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے اور پانچ شدید زخمی ہیں۔آئی ایس…

July 12, 2023
پاکستان

سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک): سانحہ پشاورکے متاثرین کے لیے نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی اعلان کیا، صرف…

February 3, 2023
دنیا

ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

واشنگتن(ویب ڈیسک ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنے کےلیے 8 اگست کی ڈیڈلائن دے…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?