Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > 500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”
انٹرٹینمنٹ

500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”

Published November 20, 2024
Tags: Featured بجٹ 500 کروڑ بھارت کا ایک ٹی وی شو بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو تاریخی ڈرامہ’ پورس‘
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں فلموں کیلئے سیکڑوں کروڑ کا بجٹ تو عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کا ایک ٹی وی شو ایسا بھی ہے جس کا بجٹ 500 کروڑ بھارتی روپوں سے بھی زیادہ تھا؟میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہی تیار کیے گئے سب سے مہنگے ٹی وی شو کا بجٹ تقریباً 2 کروڑ روپے فی ایپی سوڈ تھا جو دنیا بھر میں مقبول ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18-2017 کا تاریخی ڈرامہ’ پورس‘ بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو ہے جس سے متعلق 2017 میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شو کا بجٹ 500 کروڑ بھارتی روپے ہے جو اس وقت بھارت میں بنی کسی فلم سے بھی زیادہ تھا۔

اس بجٹ کا موازنہ اگر آج کی فلموں سے کیا جائے تو بھارت میں اب تک 3 فلموں (Adipurush ، RRR اور Kalki 2898 AD ) کا بجٹ اس سے بھی زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود ڈرامہ پورس آج بھی بھارتی شو میں سب سے زیادہ بجٹ رکھنے والا ڈرامہ ہے۔

بھارت کی مہنگی ترین فلمیں باہوبلی 2 کا بجٹ (250 کروڑ)، برہمسترا پارٹ ون (350 کروڑ)، جوان (300 کروڑ)، اور یہاں تک کہ سنگھم اگین (350 کروڑ) کے بجٹ سے تیار کی گئی تھیں اس حساب سے پورس کا بجٹ ان فلموں سے بھی کہیں زیادہ ہے۔

سواستیک پروڈکشن کے بینر تلے سدھارتھ کمار تیواری کا یہ ڈرامہ پورس 2017 میں شروع کیا گیا تھا جب کہ اس ڈرامے کا اختتام 2018 میں ہوا۔

ڈرامہ پورس کی کہانی تاریخ کے پوروا بادشاہ پر مبنی تھی جس نے چوتھی صدی میں یونانی شہنشاہ سکندر سے مشہور جنگ لڑی تھی۔

ڈرامے کے پروڈیوسر اسے فلم باہوبلی کی طرح شاندار بنانے کا ارادہ رکھتے تھے، یہی وجہ تھی کہ اس ڈرامے کیلئے بڑے پیمانے پر سیٹ تیار کیے گئے اور شو کے جنگی ایپی سوڈز کیلئے ہزاروں لوگوں کی اضافی خدمات حاصل کی گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرامے کی 299 اقساط کی سیریز کے فی ایپی سوڈ کا بجٹ ایک کروڑ 70 لاکھ روپے تھا۔

TAGGED:Featuredبجٹ 500 کروڑبھارت کا ایک ٹی وی شوبھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شوتاریخی ڈرامہ’ پورس‘
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
Next Article ایک اور ناکارہ طیارہ ایم ڈی 83 بذریعہ سڑک کراچی سےحیدرآباد روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا، 58 نئے کیسز کی تصدیق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت بڑھنے لگی ڈینگی کے 58 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق…

August 12, 2025
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین…

April 2, 2024
پاکستان

عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل

وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب…

January 22, 2023
پاکستانکاروبار

ملکی مفاد کے نام پرعوام پر مزید بوجھ لاد دیا گیا، پیٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس…

August 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?