Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک اور ناکارہ طیارہ ایم ڈی 83 بذریعہ سڑک کراچی سےحیدرآباد روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایک اور ناکارہ طیارہ ایم ڈی 83 بذریعہ سڑک کراچی سےحیدرآباد روانہ
پاکستانکاروبار

ایک اور ناکارہ طیارہ ایم ڈی 83 بذریعہ سڑک کراچی سےحیدرآباد روانہ

Published November 20, 2024
Tags: Featured آج صبح براستہ نیشنل ہائی وے ایک اورناکارہ مسافر طیارے ایم ڈی 83 طیارہ قابل استعمال بنانے کی کوششیں کراچی سےحیدرآباد روانہ یہ طیارہ بڑا ہے
Share
SHARE

کراچی-حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایک اورناکارہ مسافر طیارےکو آج صبح براستہ نیشنل ہائی وے کراچی سےحیدرآباد روانہ کردیا گیا۔پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں، انہی کوششوں کے تحت دوسرے ناکارہ مسافر طیارےکو آج صبح براستہ نیشنل ہائی وے کراچی سےحیدرآباد روانہ کیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کمپنی کے مطابق طیارے کو 128ویلر ٹرالر کی مدد سے منتقل کیا جارہا ہے، پچھلے طیارے کے مقابلے میں یہ طیارہ بڑا ہے جو کل رات تک حیدرآباد پہنچادیا جائے گا۔

40 ٹن وزنی اور 150 فٹ لمبا ایم ڈی 83 طیارہ تربیتی مقاصد کے لیے منتقل کیا جارہا ہے جو 2011 سے غیر فعال ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایک ناکارہ طیارے کو حیدر آباد منتقل کیا جا چکا ہے۔

TAGGED:Featuredآج صبح براستہ نیشنل ہائی وےایک اورناکارہ مسافر طیارےایم ڈی 83 طیارہقابل استعمال بنانے کی کوششیںکراچی سےحیدرآباد روانہیہ طیارہ بڑا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”
Next Article حماس کی فوجی طاقت ختم کر دی، جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ میں حماس کی حکمرانی نہیں‌ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے روک دیا

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔کینیڈا کی…

January 5, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: نومولود کی ٹانگیں جلنے کا معاملہ، ہسپتال کو آپریشنز سے روک دیا گیا، از سر نو تحقیقات ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کے نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ٹانگیں جلنے کے معاملے میں اسلام اباد…

July 6, 2023
پاکستان

کراچی:اسلحہ لیکر چلنے والاگرفتارہوگا؛عوام ارد گردپرنظر رکھیں؛شرجیل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں سیکورٹی…

February 20, 2023
دنیا

مودی نےنواز شریف کا ریکارڈ برابر کردیا: تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ حلف…

June 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?