Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ
دنیا

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

Published November 21, 2024
Tags: Featured امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملے برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ فوجی ہدف کو نشانہ بنایا یوکرین نے پہلی مرتبہ
Share
SHARE

یوکرین (ویب ڈیسک): یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملےکی اجازت دےچکے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں روس نے یوکرین پر حالیہ مہینوں کے سب سے بڑے فضائی حملے میں بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا تھا، اس دوران روس نے یوکرین پر 120 میزائل اور 90 ڈرون داغے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوئے اور بجلی کے نظام کو شدید نقصان پہنچا تھا۔

بعد ازاں روسی صدر پیوٹن نے روس کی نئی جوہری ڈاکٹرائن کی منظوریدی تھی جس کے تحت کسی بھی غیر جوہری ملک کا روس پر حملہ، اگر کسی جوہری طاقت کی حمایت سے ہو تو وہ دونوں ممالک کا روس پر مشترکہ حملہ تصور کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredامریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملےبرطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سےروس پرحملہفوجی ہدف کو نشانہ بنایایوکرین نے پہلی مرتبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، جیلیں گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں: فیصل واوڈا
Next Article لکھنئو : شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم سمجھےعدم اعتماد ہوگیا سازش ختم لیکن سازش آج بھی چل رہی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم…

April 10, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک): بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ تاحال شہرکی جانب موجود ہے جس سے لوگ متاثر ہورہے ہیں۔…

November 5, 2024
پاکستان

انتخابی نتائج قبول نہیں،غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں،اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ…

June 30, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن نےشبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 پارلیمینٹرین کو نااہل کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب کو نااہل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے 9 ارکان اسمبلی…

August 5, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?