Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہم سمجھےعدم اعتماد ہوگیا سازش ختم لیکن سازش آج بھی چل رہی ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہم سمجھےعدم اعتماد ہوگیا سازش ختم لیکن سازش آج بھی چل رہی ہے
پاکستان

ہم سمجھےعدم اعتماد ہوگیا سازش ختم لیکن سازش آج بھی چل رہی ہے

Published April 10, 2023
Tags: Featured سازش کو ناکام بنانا ہے عدلیہ اور پارلیمان کے ساتھ کھیل عوام برداشت نہیں کر سکتے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ عدم اعتماد ہوگیا، ہم کامیاب ہوگئے، سازش ختم ہو گئی لیکن ہم غلط تھے، سازش آج بھی چل رہی ہے۔آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بطور بیٹا بینظیر بھٹو شہید، میرے لیے بہت ہی اہم دن ہے، آج کے دن متفقہ آئین کی بنیاد رکھی گئی، ہم نے آمریت کا مقابلہ کیا، ایک دو نہیں تین آمروں کو بھگایا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آئین وہ زنجیر ہے جس نے پاکستان کو جوڑ رکھا ہے، 10اپریل پاکستان کے آئین کے سفر کا دن ہے، آج 50 سالہ جدوجہد کے یوم تاسیس کا دن ہے، شہید بھٹو نے بکھرے ہوئے لوگوں کو اکٹھا کیا۔

انہوں نے کہا کہ آمر جنرل ضیا الحق کے بعد ایک اور آمر آیا جنرل پرویز مشرف، پرویز مشرف نےجو بیج بوئے اس کےنتیجے میں آج بھی انتہا پسندی کا مقابلہ کر رہے ہیں، ہم نفرت اور تقسیم کی سیاست کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا ہر آمر جعلی سیاستدان کھڑے کر دیتے ہیں، اسپیکر صاحب آپ کی کوشش اور عدم اعتماد سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی سازش ناکام کرائی، ایک اور جگہ ہے جو ادارہ نہیں ہے ادارہ کہا جاتا ہے اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے ماتحت ہے۔

چیئرمین پی پی نے کہا کہ یہاں بھی سازش تھی جہاں میرٹ کا قتل ہونا تھا، میرٹ کا قتل کرتے ہوئے کسی کو اس پر 10سال مسلط کرنا تھا، یہاں سلکٹڈ وزیراعظم ہوتا وہاں سلیکٹڈ چیف جسٹس ہوتا، سلیکٹڈ آرمی چیف ہوتا، پاکستان میں سلیکٹڈ مارشل لا قائم ہوتا، دنیاکو بتاتے ہم جموری، آئینی ملک ہیں، اصل مک مکا یہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سمجھے تھے کہ عدم اعتمادہوگیا، ہم کامیاب ہوگئے، سازش ختم لیکن ہم غلط تھے، سازش آج تک چل رہی ہے، ہم سب کومل کرسازش کو ناکام بنانا ہے، اگر سپریم کورٹ میں ون مین شو چلےگا توپارلیمان بحران کو نہیں سنبھال سکےگا، جوسازش میں شریک تھے وہ آج بھی اعلیٰ عدلیہ میں موجودہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا یہ چار ججز کے فیصلے کو اقلیت میں ثابت کرنا چاہتے ہیں، عدلیہ اور پارلیمان کے ساتھ کھیلا جانے والاکھیل عوام برداشت نہیں کر سکتے، عمران خان کے چھوڑےگئے معاشی بحران سے نکلنےکی کوشش کر رہے ہیں، سکیورٹی بحران عمران خان اور اس کے سہولت کاروں نے چھوڑا،کوشش کر رہے ہیں کہ اس سکیورٹی بحران کا حل نکالیں، ہم آئین کا دفاع کرنےکے لیے تیار ہیں۔

TAGGED:Featuredسازش کو ناکام بنانا ہےعدلیہ اور پارلیمان کے ساتھ کھیلعوام برداشت نہیں کر سکتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئین کی گولڈن جوبلی:10اپریل کویوم دستورمنانےکااعلان،قراردادمنظور
Next Article چین کا فوجی مشقوں کے بہانے تائیوان کا گھیراؤ ،خطے میں‌تناؤ پھیل گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس

کراچی (نیوز ڈیسک): سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر…

January 26, 2023
کھیل

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی

(ویب ڈیسک):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز…

March 7, 2024
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ صوبائی اکائیوں کیخلاف سازشوں اورسنگین جرائم میں ملوث ہے؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، عوامی تحریک…

September 16, 2025
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک‌): استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل…

August 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?