Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی بیٹر نے ٹی20 میں لگاتار 3 سینچریاں داغ کر تاریخ رقم کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارتی بیٹر نے ٹی20 میں لگاتار 3 سینچریاں داغ کر تاریخ رقم کردی
کھیل

بھارتی بیٹر نے ٹی20 میں لگاتار 3 سینچریاں داغ کر تاریخ رقم کردی

Published November 23, 2024
Tags: Featured ں ممبئی انڈینز کے اِن 5 سرکردہ کھلاڑیوں میں وہ ٹی20 کرکٹ میں مسلسل تین سنچریاں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بھارتی بیٹر تلک ورما نے مسلسل 3 ٹی20 میچز میں سینچریاں اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔بھارتی شہر حیدر آباد میں کھیلے جارہے مشتاق علی ٹرافی 2024-25 کے افتتاحی میچ میں میگھالیہ کے خلاف راجکوٹ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیل کر انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

تلک ورما نے اس سے قبل جنوبی افریقہ کیخلاف 2 ٹی20 میچز میں لگاتار سنچریاں اسکور کیں تھی، سنچورین میں 107 ناٹ آؤٹ اور جوہانسبرگ میں 150 سے زیادہ اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

وہ ٹی20 کرکٹ میں مسلسل تین سنچریاں اسکور کرنیوالے دنیا کے پہلے بیٹر بنے ہیں۔

تلک ورما انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کے اِن 5 سرکردہ کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہیں فرنچائز نے برقرار رکھا ہے۔

TAGGED:Featuredں ممبئی انڈینز کے اِن 5 سرکردہ کھلاڑیوں میںوہ ٹی20 کرکٹ میں مسلسل تین سنچریاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان
Next Article ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا.
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

دنیا کےنصف ممالک کا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے…

February 21, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی میں 400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت

میلان (ٹیک ڈیسک): اٹلی میں 400 برس قبل مرنے والے دو افراد میں کوکین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں…

September 25, 2024
پاکستان

جیل بھرو تحریک:گرفتاری دینے والوں کا کرمنل،ٹیکس ریکارڈ چیک ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پنجاب حکومت نے…

February 22, 2023
دنیا

روس میں کان کنوں کو لیجانے والی بس کھائی میں جاگری، 13 مزدور ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق حادثہ…

July 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?