Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کی سب سے لمبے اور چھوٹے قد والی خواتین کی پہلی بار ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دنیا کی سب سے لمبے اور چھوٹے قد والی خواتین کی پہلی بار ملاقات
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے لمبے اور چھوٹے قد والی خواتین کی پہلی بار ملاقات

Published November 24, 2024
Tags: 30 سالہ امگے 62.8 سینٹی میٹر (2 فٹ 1 انچ) کی Featured تاہم انہوں نے کہا ہم دونوں کا ملنا بہت اچھا ا
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): بیسویں سالانہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ڈے کے موقع پر لندن میں پہلی بار دنیا کی سب سے لمبے اور سب سے چھوٹی قد والی خواتین نے ملاقات کی۔رومیسا گیلگی، ایک 27 سالہ ترک ویب ڈویلپر اور بھارتی اداکارہ جیوتی امگے دی ساوائے نے لندن کے ایک ہوٹل میں ملاقات کی۔

رومیسا گیلگی نے اس موقع کے حوالے سے مذاقاً کہا کہ قد کے فرق کی وجہ سے ہمارے لیے بعض اوقات نظریں ملا کر بات کرنا مشکل تھا۔

تاہم انہوں نے کہا ہم دونوں کا ملنا بہت اچھا اور حیرت انگیز تجربہ تھا۔ مزید برآں ہم نے دریافت کیا کہ ہم میں بہت کچھ مشترک ہے۔

30 سالہ امگے 62.8 سینٹی میٹر (2 فٹ 1 انچ) کی سب سے چھوٹی خاتون ہیں جب کہ گیلگی 215.16 سینٹی میٹر (7 فٹ 1 انچ) کی دنیا کی سب سے لمبی خاتون ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام رکھتی ہیں۔

گیلگی کو ویور سنڈروم نامی ایک نایاب حالت ہے جس کی وجہ سے تیزی سے نشوونما ہوتی ہے اور ہڈیوں کی خرابی ہوتی ہے۔

دوسری جانب امگے، جنہوں نے امریکی ٹی وی سیریز امریکن ہارر اسٹوری میں ما پیٹائٹ کا کردار ادا کیا ہے، بونے پن کی ایک شکل ہے جسے achondroplasia کہتے ہیں، کا شکار ہیں۔

TAGGED:30 سالہ امگے 62.8 سینٹی میٹر (2 فٹ 1 انچ) کیFeaturedتاہم انہوں نے کہا ہم دونوں کا ملنا بہت اچھا ا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلا ون ڈے: زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 وکٹیں گرگئیں
Next Article کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انٹرنیٹ کی رفتار…

December 2, 2024
پاکستان

پشاور کینٹ اسٹیشن: 3مسافروں سےلاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور (ویب ڈیسک): ریلوے پولیس اور ریلوے اسپیشل برانچ نے پشاور کینٹ اسٹیشن پر تین مسافروں کے جوتوں سے 19…

March 17, 2023
صحت

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی غیرموجودگی پر برہمی کا…

March 28, 2024
پاکستان

باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کے بیٹے و پارٹی…

November 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?