Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک
پاکستان

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

Published November 25, 2024
Tags: Featured امدادی کارکنوں نے رپورٹ دی ہے کہ سڑکوں کی بند چیئرمین کو مستحقین کو فوری خیمے پہنچانے
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔

نجات نیوز کے مطابق گورنر فیصل کنڈی نے کرم متاثرین کو خیموں کی فراہمی کے احکامات جاری کردئیے، ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کو مستحقین کو فوری خیمے پہنچانے کا حکم جاری کیا گیا۔

ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین عمران وزیر نے نقصانات اور ضروریات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی اور انہوں ںے بتایا ہے کہ بگن کے 250 خاندان اور علیزئی کے 175 خاندان نقل مکانی کرگئے ہیں۔

ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین ملک حبیب اورکزئی کی رپورٹ کے مطابق 915 آئی ڈی پیز کو گزشتہ دو روز میں کھانا اور پینے کا پانی فراہم کیا گیا۔

گورنر کی ہدایات پر ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کا وفد متاثرین کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا، گورنر خیبرپختونخوا نے ہلال احمر کو خوراک اور دیگر سامان کی فراہمی یقینی بنانے کا بھی حکم جاری کیا۔

امدادی کارکنوں نے رپورٹ دی ہے کہ سڑکوں کی بندش امدادی کاموں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مزید امدادی سامان تیار ہے سڑکوں کی بندش کے خاتمے کا انتظار کیا جارہا ہے۔

TAGGED:Featuredامدادی کارکنوں نے رپورٹ دی ہے کہ سڑکوں کی بندچیئرمین کو مستحقین کو فوری خیمے پہنچانے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کی سب سے لمبے اور چھوٹے قد والی خواتین کی پہلی بار ملاقات
Next Article عمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحتویڈیوز

الٹرا پراسیس غذائیں کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کا شکار بناتی ہیں؛ تحقیق

ویانا (ہیلتھ ڈیسک): آج کل بیشتر افراد کی پسندیدہ غذا متعدد دائمی امراض جیسے ذیابیطس، کینسر اور امراض قلب کا…

November 14, 2023
کاروبار

بجٹ کی تیاری،مسودہ تیار ، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر…

May 14, 2023
پاکستان

سینیٹ: پلوشہ خان کی پرزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج، شور شرابہ، اجلاس ملتوی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سینیٹ اجلاس میں سینیٹر پلوشہ خان کے بطور پریزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین نے ایوان میں…

June 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف ماں بننےوالی ہیں:حقیقت یا افواہ، جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی اسٹائل کوئین کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ گزشتہ برس…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?