Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطاب
پاکستان

عمران کیلئے آخری سانس تک کھڑی ہوں، انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی کا شرکا سے خطاب

Published November 25, 2024
Tags: Featured بشریٰ بی بی کا کہنا تھا میں اپنی آخری سانس پر کھڑی خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی انہوں نے خطاب بھی کیا۔

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا جب تک خان (عمران خان) ہمارے پاس نہیں آ جائیں گے ہم اس مارچ کو ختم نہیں کریں گے۔

بشریٰ بی بی کا کہنا تھا میں اپنی آخری سانس پر کھڑی رہوں گی، آپ لوگوں نے بھی میرا ساتھ دینا ہے، آپ لوگ میرا ساتھ نہیں دیں گے تب بھی میں کھڑی رہوں گی کیونکہ یہ صرف میرے شوہر کی بات نہیں بلکہ یہ اس ملک اور اس ملک کے لیڈر کی بات ہے۔

ان کا کہنا تھا مجھے امید نہیں یقین ہے کہ پٹھان غیرت مند قوم ہے اور آخری وقت تک وہ ساتھ نہیں چھوڑتے، بشریٰ بی بی نے اپنے مختصر سے خطاب کے آخری میں نعرہ بھی لگایا۔

بعد ازاں بشریٰ بی بی ہزارہ انٹرچینج کے قریب ریسٹ ہاؤس پہنچنے پر اپنی گاڑی سے باہر آئیں اور کارکنوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب مارچ گزشتہ روز صوابی سے شروع ہوا تھا جس کی قیادت وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں، احتجاجی قافلے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔

TAGGED:Featuredبشریٰ بی بی کا کہنا تھا میں اپنی آخری سانس پر کھڑیخیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک
Next Article عمران خان، بشریٰ بی بی اور علی امین سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں

کراچی (ویب ڈیسک): مچھروں سے ہونے والی جان لیوا بیماریوں سے ہم سب واقف ہیں جس سے ہر سال لاکھوں…

April 29, 2023
انٹرٹینمنٹ

ورون دھون مہاراشٹر کے ہیرو قرار،لوک مت ایوارڈحاصل کرلیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہر سال، 'لوکمت مہاراشٹرین آف دی ایئر' ایوارڈ ان افراد اور تنظیموں کو دیا جاتا ہے جنہوں…

May 2, 2023
کھیل

بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرکٹ بورڈ میں…

August 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے ’بینو‘کے نمونےزمین پر پہنچ گئے

یوٹاہ - امریکا (ٹیک ڈیسک): سیارچے کی سطح سے دھول اور ذرات کے نمونے جمع کرنے کے بعد ناسا کا…

September 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?