Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دھماکے سے گونج اُٹھا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دھماکے سے گونج اُٹھا
دنیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دھماکے سے گونج اُٹھا

Published November 28, 2024
Tags: Featured بھارتی دارالحکومت دہلی پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے دھماکے کی جگہ کا محاصرہ زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما ہال کے نزدیک ہوا۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ایمبولینسوں کو جائے دھماکا کی جانب جاتے دیکھا گیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کا محاصرہ کرلیا۔ شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سمیت کسی کو بھی دھماکے کی جگہ جانے کی اجازت نہیں۔

دھماکا عین اُس وقت ہوا جب سابق وزیراعلیٰ اروند کیجروال ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انھوں نے دہلی کو سب سے غیر محفوظ شہر قرار دیا۔

دھماکے سے متعلق مزید خبروں اور تفصیلات کا انتظار ہے۔

یاد رہے کہ پرشانت وہار کے اسی علاقے میں گزشتہ ماہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اسکول میں بھی دھماکا ہوا تھا جس میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ اسکول کی عمارت تباہ ہوگئی تھی۔

TAGGED:Featuredبھارتی دارالحکومت دہلیپرشانت وہار میں خوف ناک دھماکےدھماکے کی جگہ کا محاصرہزوردار دھماکے سے لرز اُٹھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باقی ملک کا کیا ہوگا؟ : 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا، وزیر داخلہ
Next Article شان ولیمز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کرلیا۔…

June 30, 2024
کاروبار

LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے

پیرس (ویب ڈیسک): پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین…

April 14, 2023
پاکستان

شاہد خاقان عباسی کان لیگ کو الوداع،اپنا فورم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے…

February 1, 2023
پاکستان

پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ایک اجتماعی المیہ ہے؛ حافظ نعیم

کراچی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی جیسے ملک کے سب…

July 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?