Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا، دبئی سے آنیوالے شخص میں‌وائرکس کی تشخیص
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا، دبئی سے آنیوالے شخص میں‌وائرکس کی تشخیص
پاکستانصحت

خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا، دبئی سے آنیوالے شخص میں‌وائرکس کی تشخیص

Published November 30, 2024
Tags: Featured ایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیق دبئی سے فلائٹ نمبر پی کے 284 کے ذریعے پاکستان آیا ضلع لکی مروت کی یونین کونسل کوٹ کشمیر مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی
Share
SHARE

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے ایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیق کردی۔مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی یونین کونسل کوٹ کشمیر کے 35 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تشخیص ہوئی ہے، مذکورہ مریض 28 نومبر کو رات 9:30 بجے دبئی سے فلائٹ نمبر پی کے 284 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔

مشتبہ مریض کو خیبر ٹیچنگ اسپتال معائنے کیلئے لیجایا گیا جہاں سے اس کے نمونے پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب بھیجے گئے تھے، مریض دبئی میں پچھلے پانچ سال سے بطور ڈرائیور کام کر رہا ہے۔

ڈی جی ہیلتھ میں بنائی گئی ریپڈ رسپانس ٹیم کے سرویلنس آفیسر ڈاکٹر مصور نے اس کیس کا کھوج لگایا، مریض کو اس بیماری کے علاج اور سماجی فاصلوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر سمجھادی گئی ہیں۔ متعلقہ ڈی ایچ او کو مطلع کردیا گیا ہے تاکہ وہ مریض پر نظر رکھیں۔

مشیر صحت نے کہا کہ صوبے میں اس وقت ایم پاکس کا ایک ہی فعال کیس ہے، رواں سال صوبے بھر سے 6 ایم پاکس کیسز سامنے آئے ہیں، ایم پاکس سے متاثرہ 5 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے اسے ایمرجنسی آف انٹرنیشنل کنسرن قرار دیا ہے، عوام سے اپیل ہے کہ احتیاط کریں اور سماجی فاصلوں کے نفاذ میں ہمارا ساتھ دیں۔

TAGGED:Featuredایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیقدبئی سے فلائٹ نمبر پی کے 284 کے ذریعے پاکستان آیاضلع لکی مروت کی یونین کونسل کوٹ کشمیرمشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنر راج لگانا مشکل ہے، پی پی کسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کریگی، سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں دیںگے، سی سی آئی کا اجلاس بلانا ضروری ہے؛ مراد شاہ کی میڈیا سے گفتگو
Next Article 40 روز میں کینسر کے خاتمے کا دعویٰ، سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

اقوام متحدہ: قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور…

July 12, 2023
دنیا

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑ گئی، حماس کے اسرائیل پرراکٹ حملے

غزہ (ویب ڈیسک): ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل…

October 7, 2023
پاکستانکاروبار

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سمندر میں تیل کی تلاش کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایس آئی ایف سی کے تعاون سے بین الاقوامی اشتراک سے آف شور (سمندری حدود) میں…

August 31, 2025
پاکستان

شادی کیلیے کم ازکم عمرکا تعین ریاست کااختیار ہے؛فیڈرل شریعت کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل شریعت کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ ریاست کو اختیار ہےکہ شادی کے…

March 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?