Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ذکا اشرف کا مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ معاوضےکو دگنا کرنےکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ذکا اشرف کا مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ معاوضےکو دگنا کرنےکا اعلان
کھیل

ذکا اشرف کا مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ معاوضےکو دگنا کرنےکا اعلان

Published August 14, 2023
Tags: Featured اتنی رقم دی جائےگی جو اس سے پہلے نہیں ملی ہوگی
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اعلان کیا ہے کہ مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضےکو دگنا کیا جا رہا ہے۔ ذکا اشرف نے یہ اعلان لاہور قلندرز کے ویمن پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کی پہلی کلاس کی اورینٹیشن کے موقع پرکیا۔اس موقع پر ذکااشرف کا کہنا تھا کہ ویمن کرکٹرز کو بھی اتنا معاوضہ ملےگا کہ اس سے پہلےکسی نے نہیں دیا ہوگا۔

ذکا اشرف نے لاہور قلندرز کی پاکستان کرکٹ میں خدمات کو سراہا، انہوں نےکہا کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے اور اس ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی ضرروت ہے، کرکٹرز ہماری جان ہیں ہماری پہچان ہیں، پاکستان ٹیم نے ایشیا کپ اور ورلڈکپ میں شرکت کرنا ہے، ہماری خواہش ہےکہ ٹیم اچھا کرے، ہم ٹیم کو ٹاپ پر دیکھنا چاہتے ہیں ، یہ ٹیم امیدوں پر پورا اترے گی۔

ذکا اشرف نے کہا کہ مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضے میں دگنا اضافہ کیا جا رہا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ کھلاڑی کرکٹ سے پیسا کمائیں اور ملک کی خدمت کریں اور ٹیم کو ٹاپ پر لائیں۔

انہوں نےکہا کہ جب سے میں نے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں ویمن کرکٹ کی بہتری کے لیے بھی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، خواتین کرکٹرز کو قومی سینٹرل کنٹریکٹ میں اتنی رقم دی جائےگی جو اس سے پہلے نہیں ملی ہوگی، اس میں اضافہ کیا جا رہا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کو بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کہنا تھا کہ پاتھ وے پوگرام ترتیب دیا جا رہا ہے، ایسے گراؤنڈ مہیا کریں گے جو صرف ویمن کرکٹرز کی ٹریننگ کے لیے مخصوص ہوں گے، پی ایس ایل کی طرز پر ویمن لیگ بھی لانچ کی جا رہی ہے، اس سے ویمن کرکٹرز کو مواقع ملیں گے۔

TAGGED:Featuredاتنی رقم دی جائےگی جو اس سے پہلے نہیں ملی ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان: خوست کے ہوٹل میں بم دھماکا، 3 افراد ہلاک
Next Article کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حالات کا یو ٹرن: عمران خان،شاہ محمود کی ضمانت منظور، شیخ رشید کی رہائی کا حکم

راولپنڈی (ویب ڈیسک): انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی واقعات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود…

February 10, 2024
دنیا

پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی

کابل (ویب ڈیسک): پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ کے انکشاف کے بعد طالبان نے نیا حکم نامہ جاری کردیا .بین الاقوامی…

February 10, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے علاقے سانگھڑ میں تیل اور گیس…

December 19, 2022
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا

(ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روک…

October 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?