Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط
پاکستاندنیاکاروبار

پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

Published December 4, 2024
Tags: Featured انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدروں پر دستخط بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی، معاشی تعاون کے فروغ
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدروں پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی، معاشی تعاون کے فروغ کے علاوہ صنعتی شعبے میں تعاون کے فروغ کے معاہدے بھی ہوئے۔

پاور ڈویژن نے پاکستان اور روس کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری نے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کی۔

پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس اور پاکستان کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کیے گئے، کامسیٹس اور پشاور یونیورسٹی کے روسی تعلیمی اداروں کے ساتھ معاہدے ہوئے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان انسولین کی تیاری کے حوالے سے بھی معاہدے دستخط ہوئے، اس کے علاوہ دوطرفہ تجارت کے حوالے سے بھی روس اور پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوا۔

پاور ڈویژن کا بتانا ہے کہ نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کمیشن کے روسی یونیورسٹی کے ساتھ ایم او یو پر دستخط ہوئے۔

TAGGED:Featuredانسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدروں پر دستخطبین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میںپاکستان اور روس کے درمیانتجارتی، معاشی تعاون کے فروغ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کا ڈی چوک میں جاں بحق کارکنوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
Next Article میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد…

November 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کا سپریم کورٹ کے دو ججز سےمتعلق راست اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی…

February 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے اہل خانہ…

December 20, 2022
پاکستان

پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد میں داخل، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور…

November 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?