Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری
پاکستان

پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری

Published December 4, 2024
Tags: Featured پانی کے بلوں میں 14 فیصد اضافہ کیا گیا پانی کے بلوں میں سیوریج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، سی ای او واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و دیگر کو نوٹس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پانی کے بلوں میں سیوریج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف درخواست پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، سی ای او واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔جسٹس ثنا اکرم منہاس کی سربراہی میں آئینی بینچ کے روبرو پانی کے بلوں میں سیورج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ طارق منصور ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ 13 ستمبر کو واٹر بورڈنے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یکم جولائی سے پانی کے بلوں میں 14 فیصد اضافہ کیا گیا۔ اس کے بعد پانی کے بلوں میں 9 فیصد سیورج چارجز بھی لگادیئے گئے۔ 8 روپے فی کس بینک چارجز بھی وصول کیے جا رہے ہیں۔

طارق منصور ایڈوکیٹ نے مزید کہا کہ 2005 سے لیکر آج تک یہ چارجز وصول کیئے جارہے ہیں۔ بینک چارجز کی مد میں ہر ماہ کراچی کی عوام سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے وصول کیئے جاتے ہیں۔ عوام کو سنے بغیر چارجز بڑھائے گئے۔

آئینی بینچ نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، سی ای او واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔

TAGGED:Featuredپانی کے بلوں میں 14 فیصد اضافہ کیا گیاپانی کے بلوں میں سیوریج اور بینک چارجز وصولی کیخلافسندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچسیکریٹری لوکل گورنمنٹ، سی ای او واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و دیگر کو نوٹس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Next Article گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

افغان طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کیجانب سے بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ قرار

کابل (ویب ڈیسک): طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے واضح کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے بیرون…

August 7, 2023
صحت

ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں…

May 28, 2023
انٹرٹینمنٹ

جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ایک گانے میں ہزار…

July 26, 2023
پاکستان

الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہيں ؟

(ویب ڈیسک ):الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہيں ؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

January 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?