Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بلوچ پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بلوچ پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
پاکستان

کراچی: بلوچ پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

Published February 24, 2024
Tags: Featured بلوچ کالونی پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ کراچی میں شارع فیصل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈز نے پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ کمرشل پلازہ کی دوسری منزل پر لگی ہے، دفاتر میں موجود عملے کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا تھا کہ کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، فائر فائٹرز کولنگ کے عمل میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ شارع فیصل پر بلوچ پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی کے سبب تا حال سامنے نہیں آ سکا ہے۔

TAGGED:Featuredبلوچ کالونی پل کے قریبکثیر المنزلہ عمارت میں آگکراچی میں شارع فیصل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہونگے، بلاول
Next Article نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسمبلی گیٹ اورکراچی بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج، قومی عوامی تحریک کے کارکنان گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیےگئے اسرائیلی کمپنی کے جہازپر 2…

April 15, 2024
Bilawal Bhutto Zardari
پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو کے بیان پر بھارتی ردعمل بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق تبصرے کے…

December 17, 2022
پاکستانتازہ ترین

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہے

ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی…

December 24, 2022
پاکستان

گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔کراچی سے قومی…

March 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?