Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار
پاکستان

گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار

Published December 4, 2024
Tags: Featured ہ فارنزک رپورٹ آنے پر مزید حقائق واضح ہوں گے۔
Share
SHARE

(ویبڈیسک ): فیصل آباد میں گولی لگنے سے نوبیاہتا دلہن کی ہلاکت کے واقعے نے نیا رخ اختیارکرلیا ہے، پولیس نے دلہن کے 10 سالہ بھانجےکو گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالا کے چک 233 گ ب میں 2 دسمبر کو شادی کے 2 دن بعد دلہن سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی تھی، جس پر دلہن کے والد نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اس کی بیٹی ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوئی ہے۔

فیصل آباد: پستول کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے نئی نویلی دلہن گولی لگنے سے جاں بحق

ایس ایس پی طارق محبوب کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد ڈاکٹروں اور فارنزک ماہرین نے دلہن کو خود سےگولی لگنےکو ناقابل یقین قرار دیا۔دلہن کے موبائل فون سے بھی ٹک ٹاک ویڈیو کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ دلہن کے 10 سالہ بھانجے کی جانب سے گولی چلائے جانے سے اس کی ہلاکت ہوئی مگر دلہن کے والد نے نواسے کوبچانےکے لیے غلط بیان دیا۔

پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مقتولہ کے 10سالہ بھانجےکو گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ فارنزک رپورٹ آنے پر مزید حقائق واضح ہوں گے۔

TAGGED:Featuredہ فارنزک رپورٹ آنے پر مزید حقائق واضح ہوں گے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز وصولی: واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری
Next Article دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے…

June 24, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان…

November 24, 2024
پاکستان

سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری

سکرنڈ (ویب ڈیسک): تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئےجبکہ اس کی بیٹی سیریس ہے جس نے اپنے…

September 29, 2023
کھیل

پی ایس ایل9 کا تیسرا میچ: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?