Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ، اکاؤنٹ بھی منجمند ہونگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ، اکاؤنٹ بھی منجمند ہونگے
پاکستانکاروبار

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ، اکاؤنٹ بھی منجمند ہونگے

Published April 26, 2024
Tags: Featured ٹیکس چوروں کے اکاؤنٹ منجمد ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع حکومت سندھ وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں شرجیل میمن کا کہنا تھا ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو بخشا نہیں جائے گا، ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کیے جائیں گے۔

سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا ٹیکس چوروں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔

اجلاس میں شرجیل انعام میمن نے صوبے میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو سراہتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لانے کی ہدایات کی۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا منشیات فروش ملک و قوم کے مستقبل کے دشمن ہیں، منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا پولیس کے قابل افسران اور جوانوں کو ڈیپوٹیشن پر محکمہ ایکسائز میں لایا جائے گا، ابتدائی طور کراچی اور حیدرآباد میں افسران ڈیپوٹیشن پر ایکسائز میں لائے جائیں گے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنی ہیں، متعلقہ ادارے تعاون کریں گے، منشیات فروشوں کی پراسیکیوشن اور انویسٹی گیشن مضبوط کی جائے۔

اجلاس میں بہترین کارکردگی والے افسران اور مخبروں کو انعامات دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی بائیومیٹرک کے تحت کرنے کی تجویز دی گئی اور محکمہ ایکسائز سے متعلقہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی شکایات کے ازالے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔

TAGGED:Featuredٹیکس چوروں کے اکاؤنٹ منجمدٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائعحکومت سندھوزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محمد واسع پہلے پاکستانی نیورولوجسٹ جنھیں امریکی یونیورسٹی سے بڑا اعزاز مل گیا
Next Article غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ورون دھون مہاراشٹر کے ہیرو قرار،لوک مت ایوارڈحاصل کرلیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہر سال، 'لوکمت مہاراشٹرین آف دی ایئر' ایوارڈ ان افراد اور تنظیموں کو دیا جاتا ہے جنہوں…

May 2, 2023
صحت

ادویات کی قیمتیں کم کریں ورنہ سزا بھگتنے کو تیار رہیں، ٹرمپ کی 17دوا ساز کمپنیوں کو وارننگ

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو سخت خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے…

August 1, 2025
کھیل

ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل کپتان بابراعظم نے بڑا بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز…

September 7, 2023
پاکستان

مردم شماری ملتوی ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی؛ گلزار سومرو

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے سندھ دشمن ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?