Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے: اویس لغاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے: اویس لغاری
پاکستان

پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے: اویس لغاری

Published December 5, 2024
Tags: Featured پاکستان اور روس کے تعلقات عالمی طاقتوں کے درمیان رابطہ ناگزیر ہے مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ پاکستان اور روس کے تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اویس لغاری نے کہا کہ ہم پاک روس تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، پاک روس تعلقات نہ کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے اور نہ کسی کے مفاد کے خلاف ہیں، پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے، یہ فوائد اقتصادی فوائد میں تبدیل ہوجائیں گے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ تیسری دنیاکے ممالک کی ترقی کے لیے عالمی طاقتوں کے درمیان مؤثر اور مسلسل رابطہ ناگزیر ہے، مارچ سے پاکستان اور روس کے درمیان آزمائشی مال بردار ٹرین چلے گی، ہم پاکستان اور روس کے درمیان براہِ راست فضائی سروسز کے قیام پر غور کررہے ہیں۔

اویس لغاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو برکس کے اندر رکن ممالک سے بہتر اور قریبی علاقائی تعاون کا فائدہ ہوسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان اور روس کے تعلقاتعالمی طاقتوں کے درمیان رابطہ ناگزیر ہےمغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیےوفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف
Next Article ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

لاہور: فیض فیسٹیول میں بھارتی شاعر جاوید اختر کی خصوصی شرکت

لاہور (شوبز ڈیسکٹ): شہر اقبال کے الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ فیض فیسٹیول آب و تاب کے ساتھ جاری…

February 18, 2023
دنیا

امریکا میں بدترین برفانی طوفان ،19 ہلاک،نظام زندگی مفلوج

امریکا کئی دہائیوں بعد موسم سرما کے تاریخی طوفان کی زد میں ہے، شدید برفباری اور سرد ہواؤں کے باعث…

December 24, 2022
دنیا

لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا

لندن (ویب ڈیسک): لندن میں اجتماعی زیادتی کا شکار بھارتی نژاد سکھ خاتون کو نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا…

September 13, 2025
پاکستان

صدر کو عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو عہدے اور…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?