Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان

Published December 5, 2024
Tags: Featured آئی فون تیار نہیں ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 بک اسٹائل کا ہوگا فولڈ ایبل فون تیار
Share
SHARE

(ٹیک ڈیسک): اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون تیار نہیں کیا۔مگر اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 کی دوسری ششماہی میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ڈی ایس سی سی کی رپورٹ کے مطابق ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون بک اسٹائل کا ہوگا یعنی آپ ڈسپلے کو کسی کتاب کی طرح کھول یا بند کرسکیں گے۔پہلے کہا جا رہا تھا کہ ایپل کی جانب سے فلپ انداز کے فولڈ ایبل آئی فون کو متعارف کرایا جائے گا، مگر اس رپورٹ کے مطابق اس کا ڈیزائن مختلف ہوگا۔

یہ فولڈ ایبل آئی فون بڑا ہوگا کیونکہ کمپنی کا خیال ہے کہ صارفین بڑے ڈسپلے والے فولڈ ایبل فونز کو پسند کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پہلا فولڈ ایبل آئی فون 7.9 سے 8.3 انچ بڑا ہوسکتا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ فولڈ ایبل آئی فون لچکدار او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہوگا اور ہزاروں بار کھولنے بند کرنے سے بھی اسے نقصان نہیں پہنچے گا۔

اس کے اندر نیا طاقتور پراسیسر ہوگا جبکہ کیمرا سسٹم بھی بہترین ہوگا۔

فولڈ ایبل اسمارٹ فونز میں ایپل کے قدم رکھنے سے ان ڈیوائسز کی فروخت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

2023 اور 2024 کے دوران فولڈ ایبل فونز کی طلب میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی مگر ایپل کی آمد سے اس مارکیٹ کو نئی زندگی مل سکتی ہے۔

خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے کسی نئی ٹیکنالوجی کو اپنانے میں جلد بازی نہیں کی جاتی اور اس کے بہتر ہونے کا انتظار کیا جاتا ہے۔

ابھی فولڈ ایبل فونز تیار تو ہو رہے ہیں مگر ان میں کافی مسائل سامنے آرہے ہیں۔

TAGGED:Featuredآئی فون تیار نہیںایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026بک اسٹائل کا ہوگافولڈ ایبل فون تیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے: اویس لغاری
Next Article ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی…

April 27, 2023
پاکستانکاروبار

چیئرمین FBR امجد زبیر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ…

July 31, 2024
پاکستان

وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزرا نے واضح کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر ہونے والی کارروائی…

April 29, 2023
کھیل

پاکستان کے لیے نئی مشکل: بینگلور میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی شہر بینگلورو میں گزشتہ روز سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?