Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آج سے ملک میں بارش کی پیش گوئی، سندھ میں‌سرد اور تیز ہوائیں‌ چلنے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آج سے ملک میں بارش کی پیش گوئی، سندھ میں‌سرد اور تیز ہوائیں‌ چلنے کا امکان
پاکستان

آج سے ملک میں بارش کی پیش گوئی، سندھ میں‌سرد اور تیز ہوائیں‌ چلنے کا امکان

Published December 7, 2024
Tags: Featured آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان سندھ، بلوچستان اور پنجاب محکمہ موسمیات
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے پیش نظر آج سے 8 دسمبر کے دوران مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے۔

ادھر چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ سمیت کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredآج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئیسرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکانسندھ، بلوچستان اور پنجابمحکمہ موسمیات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی تنازعات کا فائدہ اسلحہ کمپنیوں کو: گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت ہوا
Next Article شام پر باغیوں کا قبضہ: بشار الاسد کا فرار،طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہماری عدلیہ نے ارشد کی طرح ورلڈ ریکارڈ بنایا، یہ عدالت چلانے کیساتھ ڈیم بھی بنا سکتی ہے: بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح…

August 9, 2024
کھیل

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں…

October 27, 2024
پاکستان

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری…

May 11, 2024
دلچسپ و عجیب

آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات ریکارڈ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جنوری 2022 میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب مشہور ہونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?