Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی میں مزید توڑ پھوڑکا امکان:پارٹی میں آستین کے سانپ لوگ ہیں؛ شہریار آفریدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی میں مزید توڑ پھوڑکا امکان:پارٹی میں آستین کے سانپ لوگ ہیں؛ شہریار آفریدی
پاکستان

پی ٹی آئی میں مزید توڑ پھوڑکا امکان:پارٹی میں آستین کے سانپ لوگ ہیں؛ شہریار آفریدی

Published April 6, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات میں شدت شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور کے خلاف شوکاز نوٹس کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں نیا پینڈورا باکس کھول دیا
Share
SHARE

کوہاٹ (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت پارٹی رہنماؤں کے خلاف نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔کوہاٹ میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں پیرا شوٹرز قائدین کی جانب سے موصول ہونے والے شوکاز نوٹس کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ میں ابھی تک خاموش بیٹھا ہوا تھا مگر اب بولتا ہوں کہ پی ٹی آئی میں آستین کے سانپ اور منافق لوگ آگئے ہیں، جلد میں اس حوالے سے کھل کر بات کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا اور انہیں بے نقاب کروں گا، ایک بار پھر واضح کرتا ہوں کہ عمران خان اور پاکستان ہمارے لیے لازم و ملزم ہیں۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ علی امین اور پارٹی رہنماؤں کو میرا آخری پیغام ہے کہ ایسے کارکنان کو موقع دیں جنہوں نے پارٹی کے لیے قربانیاں دیں مگر آج اُن آمروں کو یہ لوگ گلے لگا رہے ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کو نقصان پہنچایا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم پیراشوٹرز آمروں کو گلے نہیں لگانے دیں گے لہذا آپ کارکنان کو گلے لگائیں، مجھے پھٹنے پہ مجبور نہ کریں میں ابھی خاموش ہوں یہ پارٹی آپ کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، جو خان کے خلاف جائے گا میں اُن کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ بنوں گا۔

شہریار آفریدی نے مزید کہا کہ جن ورکروں کی ماؤں بیٹیوں کی عزتوں پہ ہاتھ ڈالا گیا اور تم اکیلے بیٹھ کے ان کی قسمتوں کے فیصلے کر رہے ہو مگر میں ایسا نہیں ہونے دوں گا۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات میں شدتشہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور کے خلافشوکاز نوٹس کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوںنیا پینڈورا باکس کھول دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Next Article باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے گھر میں پولیس آپریشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا…

April 29, 2023
پاکستان

IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان کے منصفانہ انداز…

March 11, 2023
کھیل

پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

کھٹمنڈو (اسپورٹس ڈیسک): معروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھٹمنڈو…

December 30, 2023
صحت

آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا ہمارے دماغ کی صحت…

January 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?