Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز،پہلے میچ میں پیرو کو شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز،پہلے میچ میں پیرو کو شکست
کھیل

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز،پہلے میچ میں پیرو کو شکست

Published December 9, 2024
Tags: Featured پاکستان نے کامیاب آغاز کیا پاکستاں کی پہلے میچ میں پیرو کو شکست ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ
Share
SHARE

(اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔پاکستاں نے پہلے میچ میں پیرو کو دو ایک سے شکست دی، پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے میچز جیتے اور عاصم کو شکست ہوئی۔

نور زمان نے رفائیل گالویز کو 11-1، 11-4، 13-15، 11-13 اور 13-11 سے شکست دی، ناصر اقبال نے اولونزو ایسکیوڈیرو کو گیارہ ۔ تین، گیارہ ۔ چار اور گیارہ ۔ دو سے ہرایا۔

عاصم خان کو ڈیاگو ایلیاز نے تین۔ صفر سے شکست دی تھی۔

پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ آج شام ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔

TAGGED:Featuredپاکستان نے کامیاب آغاز کیاپاکستاں کی پہلے میچ میں پیرو کو شکستورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم اسلام آباد آئے تو تمھاری گولیاں ختم ہوجائیں گی ہمارے سینے نہیں؛مولانا کی چتاؤنی
Next Article سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا؛ سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

صحافی اسد علی طور 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کےحوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صحافی اسد علی طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےکر دیا…

February 28, 2024
دنیا

بھارت: اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک، 19 زخمی

الموڑا - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں…

November 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
پاکستان

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار شہید

(ویب ڈیسک):بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے…

July 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?