Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی؛ شاہراہ نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعتراف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی؛ شاہراہ نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعتراف
پاکستان

کراچی؛ شاہراہ نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعتراف

Published February 17, 2025
Tags: Featured ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ڈاکوؤں سفیان نیو کراچی کا رہائشی سلمان اور سفیان شاہراہ نور جہاں گرفتار ڈاکو ناظم آباد کا رہائشی ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): شاہراہ نور جہاں پولیس کے ہاتھوں 15 لاکھ روپے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ڈاکوؤں کے سنسنی خیز ویڈیو بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے جس میں وہ ڈکیتی کی 300 کے قریب وارداتوں کا انکشاف کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایس ایچ او شاہراہ نور جہان عابد شاہ نے بتایا کہ پولیس نے نارتھ ناظم آباد نصرت بھٹو کالونی کے قریب 2 ڈاکوؤں سلمان اور سفیان کو گرفتار کر کے 2 پستول اور گلبہار تھانے کی حدود سے چھینی گئی 70 موٹر سائیکل برآمد کی تھی ، گرفتار ڈاکوؤں نے اپنے دیگر ساتھیوں دلاور،احتشام اوراس کے دوست کے ہمراہ چند ہفتے قبل تیموریہ کے علاقے میں بیٹری کی دکان کے مالک سے 15 لاکھ روپے نقد چھیننے تھے جو بینک جمع کرانے جا رہا تھا۔

گرفتار ڈاکو سلمان پولیس کو اپنے ویڈیو بیان میں بتا رہا ہے کہ ناگن کے قریب بیٹری والے سے 15 لاکھ روپے چھینے تھے جس میں سفیان ، دلاور ، احتشام اور اس کا دوست بھی شامل تھے ، پولیس کی جانب سے کیے جانے والے ایک سوال کے جواب میں گرفتار ڈکیت نے 300 کے قریب ڈکیتی کے وارداتوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ اپنے والد اور بھائی کے جیل سے باہر آنے سے متعلق بھی بتایا ہے۔

گرفتار ڈکیت سلمان نے بتایا کہ سفیان اور احتشام ٹارگٹ کی نشاندہی کرتے تھے جبکہ گرفتار ڈاکو ناظم آباد کا رہائشی ہے سفیان بینک کے اندر اور احتشام بینک کے باہر سے نشاندہی کرتا تھا ، شارع نور جہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار دوسرے ڈاکو سفیان نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ بیٹری والے سے لوٹی گئی 15 لاکھ نقدی میں سے 7 لاکھ احتشام نے نکال لیے تھے جبکہ میرے حصے میں ایک لاکھ 20 ہزار آئے تھے۔

دوران ویڈیو ملزم نے پولیس کے سوال پر بتایا کہ لوٹ مار سے ملنے والے پیسے جوئے میں ہارے ، گھر کے کرائے ، بہن کی شادی اور اسپتال میں خرچ ہوئے جبکہ سفیان نیو کراچی کا رہائشی ہے اور اس نے بھی دوران تفتیش ویڈیو بیان میں ڈکیتی کی 250 سے 300 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

عابد شاہ کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں کے دیگر 3 ساتھیوں دلاور، احتشام اوراس نامعلوم دوست کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں ۔

TAGGED:Featuredڈکیتی کے الزام میں گرفتار ڈاکوؤںسفیان نیو کراچی کا رہائشیسلمان اور سفیانشاہراہ نور جہاںگرفتار ڈاکو ناظم آباد کا رہائشی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فون کے لاؤڈاسپیکر سے بات کرنے پر فرانسیسی شہری پر بھاری جرمانہ
Next Article بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن

(ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر…

September 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں ڈکیتی میں نواجوان قتل،لاش کوٹڈیجی پہنچنے پر کہرام

رانی پور (نجات نیوز): کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب کوٹڈیجی کے نوجوان کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران…

December 30, 2022
پاکستان

ہم نےہارے ہوئے امیدواروں کو 50، 50 ہزار کی لیڈ میں تبدیل کر دیا؛ کمشنر راولپنڈی کا اعتراف، استعفیٰ کا اعلان

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا…

February 17, 2024
کھیل

عمرگل اور سعید اجمل ٹیم کے فاسٹ اور اسپن بولنگ کوچز مقرر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور 2012 کا ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے رکن…

November 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?