Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کبھی کبھی دل میں‌آتا ہے، کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے:نثار کھوڑو کا دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کبھی کبھی دل میں‌آتا ہے، کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے:نثار کھوڑو کا دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال
پاکستان

کبھی کبھی دل میں‌آتا ہے، کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے:نثار کھوڑو کا دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال

Published March 13, 2025
Tags: Featured پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو سندھ کے عوام باشعور بن چکے ہیں کبھی کبھی دل میں آتا ہے ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے یہ کینال بننے سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کبھی کبھی دل میں آتا ہے کہ کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے۔سندھ اسمبلی اجلاس میں پانی کی قلت اور دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا وزیر اعلی سندھ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے زندگی اور موت کے مسئلے پر قرارداد پیش کی، کبھی کبھی دل میں خیال آتا ہے کہ کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو آج بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں یہ گریٹر تھل کنال کے وقت حکومت میں تھے، چشمہ جھلم کنال میں بیس ہزار کی ڈسچارج بھی چلتی ہے، ہم ان ساری چیزوں کے مخالف رہے ہیں۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ سندھ کے عوام باشعور بن چکے ہیں، اس ہاؤس میں بیٹھا سارا سندھ ہے، یہ کینال بننے سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا، جی ڈی اے نے کہا اگر پیپلز پارٹی کینالز نہیں رکوا سکتی تو فیڈریشن سے الگ ہوجائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ لیاقت جتوئی کو واٹر اینڈ پاور کی وزارت دی گئی، لیاقت جتوئی نے جنرل پرویز مشرف کو بیٹو جتوئی میں بلایا۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آصف زرداری نے اپنی پوزیشن واضح کی، سندھ والے ۔تحمل کا مظاہرہ ضرور کرینگے لیکن زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مجھےحق مانگنے پر را کا ایجنٹ قرار دیا گیا تھا، تونسہ سے گڈو تک کتنا پانی چورے ہوتا ہے؟ بتایا جائے، لیاقت جتوئی نے کہا محترمہ بینظیر بھٹو اگر دھرنے میں جائیں گی تو میں آپ کی قرارداد کی حمایت کروں گا، عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس قرارداد کا حصہ بننے پر مجھے فخر ہے

TAGGED:Featuredپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑوسندھ کے عوام باشعور بن چکے ہیںکبھی کبھی دل میں آتا ہےہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیےیہ کینال بننے سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فوجی آپریشن بلوچستان مسئلہ کا حل نہیں ہے،پالیسی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر نہ چھوڑو، اس ملک کی پالیسی اس ایوان پر چھوڑو؛ شیر افضل مروت
Next Article اسپیشل ونٹر اولمپکس میں پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیدیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ کے اہم میچ میں راچن رویندرا اور کین ولیمسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ورلڈکپ میں…

November 4, 2023
دنیا

دنیا کے امیر ترین آدمی کےغریب ترین ہونے کا سفر

کراچی (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کافی عرصے بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد…

January 31, 2023
پاکستان

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

کراچی(ویب ڈیسک): بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز…

June 13, 2023
کھیل

شاہنواز ڈاہانی پرانی یادیں تازہ کرنے اپنے اسکول پہنچ گئے

لاڑکانہ (اسپورٹس نیوز): قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی (ڈاہانی)پرانی یادیں تازہ کرنے لاڑکانہ میں اپنے اسکول پہنچ…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?