Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میرا نےحکومت برطانیہ سے ویزا دینے کیلیے اہم اپیل کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > میرا نےحکومت برطانیہ سے ویزا دینے کیلیے اہم اپیل کردی
انٹرٹینمنٹ

میرا نےحکومت برطانیہ سے ویزا دینے کیلیے اہم اپیل کردی

Published July 17, 2025
Tags: Featured برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات میرا کو انگلش زبان پر عبور نہ ہونے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کر سکی جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے میرا نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے درخواست کی کہ وہ ان کی ویزا درخواست پر غور کریں۔

Leading showbiz star Meera appeals to @ukinpakistan @JaneMarriottUK to issue her UK visa so she can meet her cancer- patient sister in London. Meera says she has fulfilled all requirements and wants visa on merit. Previously she was banned for 10 years due to an interview… pic.twitter.com/1YfAIeK9TZ

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) July 16, 2025

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی بہن اس وقت لندن میں ہے اور ان کا گھر اور خاندان بھی وہیں موجود ہے، لیکن ایک غلط فہمی کی بنا پر وہ کئی سالوں سے لندن نہیں جا سکیں کیونکہ ان کا ویزا مسترد ہوتا رہا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اپنی حالیہ ویزا درخواست کے ساتھ انہوں نے اپنی بہن کی طبی رپورٹس بھی جمع کروا دی ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال فروری میں میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے انکشاف کیا تھا کہ برطانوی امیگریشن حکام نے ماضی میں میرا کو انگلش زبان پر عبور نہ ہونے کی بنیاد پر برطانیہ میں داخلے سے روک دیا تھا اور ان پر 10 سالہ پابندی عائد کر دی گئی تھی، جو اب ختم ہو چکی ہے۔

TAGGED:Featuredبرطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیلپاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرالندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقاتمیرا کو انگلش زبان پر عبور نہ ہونے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل:نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں‌پڑگیا، اہم ترین اتحادی جماعت شاس کا حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ
Next Article بنگلا دیش نےسری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

اینٹی نارکوٹکس فورس کا کنٹینر پر چھاپہ، پیاز میں چھپائی گئی منشیات پکڑ لی

کراچی (ویب ڈیسک): اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سے کنٹینر میں سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات…

September 30, 2023
صحت

رات کو بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے؛ نئی تحقیق

لندن (ہیلتھ ) : ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات 9 بجے کے بعد بسکٹ کھانا صحت…

July 27, 2023
ویڈیوز

خرگوش کہلانیوالی آوارہ بلی گوگل پر چھا گئی

وارسا (ویب ڈیسک): پولینڈ کے شہر زیچِن میں ایک آوارہ بلی سڑک کے کنارے رہتی ہے اور اب وہ اس…

February 17, 2023
پاکستان

حسان نیازی کو فرارکروانے کا کیس: علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?