Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی بریک ڈاؤن: ٹیکسٹائل انڈسٹری شدید متاثر ،7 کروڑ ڈالر کا نقصان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > بجلی بریک ڈاؤن: ٹیکسٹائل انڈسٹری شدید متاثر ،7 کروڑ ڈالر کا نقصان
کاروبار

بجلی بریک ڈاؤن: ٹیکسٹائل انڈسٹری شدید متاثر ،7 کروڑ ڈالر کا نقصان

Published January 24, 2023
Tags: Featured بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالرکا نقصان ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ِ: ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے باعث ایک دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالرکا نقصان ہوا۔

ترجمان نے بتایا کہ بجلی کی صورتحال پرجلدقابونہ پایاگیا تو ٹیکسٹائل سیکٹرکواربوں ڈالرکانقصان ہوگا۔

خیال رہے کہ صبح ساڑھے 7 بجے ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤں ہوا اور 12 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ملک بھر میں بجلی بحال نہیں ہوسکی اور طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

TAGGED:Featuredبجلی کے بریک ڈاؤن کے باعثٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالرکا نقصانٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شکر کا کم استعمال، رکھے آپ کی صحت کو بحال
Next Article ’پٹھان‘ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر ، 20 کروڑ کے ٹکٹ فروخت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

غذائوں سےجسم میں مضر کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بلڈ پریشر سے لے فالج اور امراضِ قلب تک میں مضر کولیسٹرول کا مسلمہ کردار سامنے آچکا…

May 18, 2023
پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید اور اہم کردار صدر ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض…

May 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ٹیک ڈیسک): انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین…

January 24, 2023
پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون…

May 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?