Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بشریٰ بی بی کا بیٹا موسیٰ مانیکا آپے سے باہر، فائرنگ کرکےملازم کو زخمی کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بشریٰ بی بی کا بیٹا موسیٰ مانیکا آپے سے باہر، فائرنگ کرکےملازم کو زخمی کردیا
پاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی کا بیٹا موسیٰ مانیکا آپے سے باہر، فائرنگ کرکےملازم کو زخمی کردیا

Published July 17, 2025
Tags: اسلحہ برآمد بشریٰ بی بی اور ان کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کیا موسیٰ مانیکا گرفتار
Share
SHARE

پاکپتن (ویب ڈیسک): بشریٰ بی بی اور ان کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے فائرنگ کرکے اپنے ملازم کو زخمی کردیا۔رپورٹ کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیی مانیکا نے کام میں غفلت برتنے پر ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) پاکپتن جاوید اقبال کے مطابق ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ڈی پی او پاکپتن نے بتایا کہ ملزم موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم علی بہادر زخمی ہوا جسے طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقال کیا گیا اور اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

TAGGED:اسلحہ برآمدبشریٰ بی بی اور ان کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکاملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کیاموسیٰ مانیکا گرفتار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے
Next Article نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ نے کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی۔نوٹیفکیشن کے مطابق…

May 27, 2023
پاکستان

مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل، اسکول کی چھٹی

راولپنڈی- اسلام آباد (ویب ڈیسک): : مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں…

August 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی:اہلسنت والجماعت رہنما سلیم کھتری پر حملہ، جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): اہلسنت والجماعت کراچی کے مقامی رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق…

March 22, 2023
پاکستان

نیب ترامیم:ختم ہونیوالےکیسز کا پچھلے چھ ماہ کا ریکارڈ دیں؛ عدالت

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?