Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین نے اپنی بیٹری خود تبدیل کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > چین نے اپنی بیٹری خود تبدیل کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا
ویڈیوز

چین نے اپنی بیٹری خود تبدیل کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا

Published July 18, 2025
Tags: Featured UBTECH دی واکر ایس 2 اپنی بیٹری خود تبدیل کر سکتا ہے انسان نما روبوٹ دنیا کا پہلا روبوٹ
Share
SHARE

شنگھائی (ٹیک‌ڈیسک): چین میں دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو اپنی بیٹری خود تبدیل کر سکتا ہے۔ دی واکر ایس 2 نامی یہ انسان نما روبوٹ چینی کمپنی UBTECH نے تیار کیا ہے۔کمپنی کے مطابق یہ دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ ہے جو کسی انسانی معاونت کے بغیر خودکار طور پر اپنی بیٹری تبدیل کرسکتا ہے۔اس روبوٹ کو صنعتی کاموں کے لیے تیار کیا گیا ہے اور یہ محض 3 منٹ میں اپنی بیٹریز خود بدل سکتا ہے۔

اس سے یہ روبوٹ مسلسل اپنا کام جاری رکھ سکتا ہے کیونکہ اسے رکنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔اسی طرح اس کی مرمت یا دیکھ بھال کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی۔

کمپنی کے مطابق یہ ڈوئل بیٹری پاور بیلنس ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹ ہے۔اس ٹیکنالوجی کی بدولت یہ روبوٹ رئیل ٹائم میں بیٹری لیول کو مانیٹر کرسکتا ہے اور ضرورت کے وقت انہیں بدل لیتا ہے یا چارج کرسکتا ہے۔

اسی طرح اس میں کوئیک چارج بیٹری ماڈل بھی دیا گیا ہے تاکہ وہ کم از کم وقت میں بیٹری کو بدل سکے۔ کمپنی کا تو دعویٰ ہے کہ اس نئی ٹیکنالوجی کی بدولت یہ روبوٹ 24 گھنٹے تک کام جاری رکھ سکتا ہے۔

TAGGED:FeaturedUBTECH دی واکر ایس 2اپنی بیٹری خود تبدیل کر سکتا ہےانسان نما روبوٹدنیا کا پہلا روبوٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ
Next Article حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب،ملک گیر ہڑتال ملتوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ میں گیس عدم دستیاب،SSGC کی آئیں بائیں شائیں

کراچی: (ویب ڈیسک): سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ میں گیس کی عدم فراہمی کا بھانڈا…

February 3, 2023
پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔پاک…

July 30, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔شرجیل…

October 22, 2024
پاکستان

سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?