Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ہیٹ اسٹروک:مزید 4 افراد انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 49ہوگئی؛ محکمہ صحت سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی ہیٹ اسٹروک:مزید 4 افراد انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 49ہوگئی؛ محکمہ صحت سندھ
پاکستانصحت

کراچی ہیٹ اسٹروک:مزید 4 افراد انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 49ہوگئی؛ محکمہ صحت سندھ

Published July 1, 2024
Tags: 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک Featured کراچی میں آج مزید 4 افراد انتقال کرگئے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے آج مزید 4 افراد انتقال کرگئے ہیں، چاروں اموات عباسی شہید اسپتال میں رپورٹ ہوئیں۔

محکمہ صحت کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے انتقال کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، عباسی شہید اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے 23 اموات رپورٹ ہوئیں۔

سول اسپتال میں اب تک 18 افراد ہیٹ اسٹروک سے انتقال کرچکے ہیں جبکہ قطر اسپتال میں اب تک 3 مریض ہیٹ اسٹروک سے انتقال کرچکے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے جناح اسپتال میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

TAGGED:21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروکFeaturedکراچی میں آج مزید 4 افراد انتقال کرگئےہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: میٹروول میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، دولہا گرفتار
Next Article وزیراعظم سے جہانگیرترین کی ملاقات، سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1090 درخواستوں کی سماعت جاری، عوام انصاف کے منتظر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی…

October 2, 2023
پاکستان

9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل

مردان (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کردیا گیا، محمد اسماعیل انجنیئرنگ یونیورسٹی…

May 31, 2023
پاکستان

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک میں‌بلیک آؤٹ

نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم…

January 23, 2023
پاکستانکاروبار

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف 6بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، 10 لاکھ جرمانے، فیکٹریاں سیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا جس کے…

September 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?