Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس میں کان کنوں کو لیجانے والی بس کھائی میں جاگری، 13 مزدور ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس میں کان کنوں کو لیجانے والی بس کھائی میں جاگری، 13 مزدور ہلاک
دنیا

روس میں کان کنوں کو لیجانے والی بس کھائی میں جاگری، 13 مزدور ہلاک

Published July 21, 2025
Tags: Featured بس کھائی میں جاگری 13 افراد ہلاک روس کے یاکوتیا کے علاقے روس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق حادثہ روس کے یاکوتیا کے علاقے میں پیش آیا جہاں کان کنوں کو لے جانے والی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

روسی حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق بظاہر حادثہ ڈرائیور کے گاڑی کا کنٹرول کھونے کے باعث پیش آیا تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredبس کھائی میں جاگری 13 افراد ہلاکروس کے یاکوتیا کے علاقےروس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موبائل کا جنون: راولپنڈی میں ہینڈز فری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
Next Article بنگلہ دیش سےشکست: قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ پی ایس ایل ہے؛ راشد لطیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’شہزاد اکبر بھگوڑا ہے‘،حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں

لندن (شوبز ڈیسک): ٹاک ٹاکر حریم شاہ پی ٹی آئی دور میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے…

July 14, 2023
دلچسپ و عجیب

ایمازون جنگل میں شہروں کی ایک گمشدہ وادی دریافت

ایکواڈور (ویب ڈیسک): ماہرین نے ایمازون کے جنگل میں صدیوں سے گمشدہ شہروں کو دریافت کیا ہے۔اسٹیفن روسٹین نامی ماہر…

January 14, 2024
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری متنازع ہوچکی ہے، اس پر انتخابات نہیں ہوںگے، خورشید شاہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا…

August 3, 2023
دلچسپ و عجیب

شعبدہ باز خاتون اپنی 100ویں سالگرہ پرسرکس کرتب دکھانے پہنچ گئی

لندن (ویب ڈیسک): 99 سالہ خاتون کی خواہش تھی کہ وہ اس عمر میں سرکس کا حصہ بنیں اور شعبدہ…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?