Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

Published March 13, 2025
Tags: Featured چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا سال کا پہلا مکمل چاند گرہن
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ چاند گرہن کے موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن ہوگا اور ایسا آخری بار 2022 میں ہوا تھا۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ دن کے اوقات میں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کو دیکھنا ممکن نہیں ہوگا جبکہ یہ نظارہ شمالی اور جنوبی امریکا میں دیکھاجائے گا۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ زمین، سورج اور چاند کے درمیان میں آجائے اور چاند گرہن ہوتا ہے ، 14مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہو گا۔

مزید بتایا گیا کہ مکمل چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 58 منٹ پر ہوگا جبکہ گرہن کا اختتام 3 بجے ہوگا۔

TAGGED:Featuredچاند گرہن 14 مارچ کو ہوگاسال کا پہلا مکمل چاند گرہن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیرپور: ایڈووکیٹ لیاقت علی پھلپوٹو فائرنگ سےقتل
Next Article جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا

(ویب ڈیسک): پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر…

November 23, 2024
کھیل

آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، اسٹوکس کپتان مقرر، بابر بھی ٹیم کا حصہ ہوںگے.…

January 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ریئل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف

چینی موبائل کمپنی ’رئیل می‘ نے صارفین کو 2022 کا آخری تحفہ دیتے ہوئے بہترین کیمرا اور اچھے اسٹوریج کے…

December 18, 2022
پاکستانکاروبار

پیٹرول کا بحران،اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کارروائی کاحکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کے…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?