Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل سے تعلقات ختم کرو،مراکش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل سے تعلقات ختم کرو،مراکش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
دنیا

اسرائیل سے تعلقات ختم کرو،مراکش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

Published July 22, 2025
Tags: Featured اسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے مراکش کے دارالحکومت رباط
Share
SHARE

رباط (ویب‌ڈیسک): مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں افراد غزہ کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رباط میں غزہ کی حمایت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے غزہ کے عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔

مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مراکش حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں۔

ریلی کے دوران مظاہرین نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے، جنگ بندی کروانے اور فلسطینیوں کو فوری امداد فراہم کرنے پر زور دیا۔

یہ احتجاج ایسے وقت میں سامنے آیا جب غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کے باعث انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ دنیا بھر میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے مظاہرے ہو رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئےمراکش کے دارالحکومت رباط
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کے 74 فیصد شہریوں کو وفاق سے شکایت، انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا
Next Article ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں، فیصلہ جمعرات کو ڈھاکہ اجلاس میں ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی…

March 6, 2023
پاکستان

جیلر کو اگر اسمبلی نہ بلوایا گیا تو ہم اسمبلی نہیں چلنے دیں گے؛ اچکزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا سپیکر حوالدار…

August 10, 2025
دلچسپ و عجیب

جھارکھنڈ: کنویں میں گرے جانور کو بچاتے ہوئے 5 افراد ہلاک

جھارکھنڈ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں کنویں میں گرنے والے جانور کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک…

August 18, 2023
کھیل

ایک نیا سازشی بیانیہ:کیرئیر کےعروج پرکسی نےزہردیا؛عمران نذیر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے حال ہی میں ایک دلچسپ کہانی شیئر کرتے…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?