Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کے 74 فیصد شہریوں کو وفاق سے شکایت، انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کے 74 فیصد شہریوں کو وفاق سے شکایت، انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا
پاکستانکاروبار

سندھ کے 74 فیصد شہریوں کو وفاق سے شکایت، انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا

Published July 22, 2025
Tags: Featured انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا زیادہ شکایت سندھ سے 74 فیصد افراد نےکی وفاق کی جانب سے صوبوں کو نظر انداز
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 58 فیصد پاکستانیوں میں وفاق کی جانب سے صوبوں کو نظر انداز کرنےکا تاثر پایا جاتا ہے۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا ہے۔سروے میں شہریوں کا کہنا تھا کہ وسائل کی تقسیم میں صوبوں کی ساتھ ناانصافی برتی جا رہی ہے۔35 فیصد نے صوبوں کو مناسب توجہ اور وسائل ملنےکا کہا۔وفاق کی جانب سے مناسب وسائل نہ ملنے کی سب سے زیادہ شکایت سندھ سے 74 فیصد افراد نےکی۔ بلوچستان سے 68 فیصد، خیبرپختونخوا سے 65 فیصد جب کہ پنجاب سے سب سےکم 47 فیصد نے وسائل نہ ملنےکا شکوہ کیا۔

اس سوال پر کہ قوم پرست تحریکوں کے پیچھے کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ 33 فیصد نے سیاسی محرومیوں کو سب سے بڑی وجہ قرار دیا۔ 21 فیصد نے ترقی کے فقدان، 14فیصد نے غیر ملکی مداخلت، 10فیصد نے ریاستی تشدد جب کہ 6 فیصد نے نسلی امتیاز کو قوم پرست تحریکوں کی اہم وجہ کہا۔

پاکستان کو مضبوط کرنےکے لیے سروے میں 28 فیصد نے حکومت کو جمہوری اداروں کو مستحکم کرنے کا مشورہ دیا۔ 19فیصد نے وسائل کی منصفانہ تقسیم، 16فیصد نے غیر جمہوری قوتوں کی مداخلت کے خاتمے،15 فیصد نے انسانی حقوق کے احترام جب کہ 13 فیصد نے علاقائی شناخت کے احترام کو پاکستان کے استحکام کےلیے اہم کہا۔

سروے میں 66 فیصد پاکستانیوں نے حقیقی نمائندگی نہ ملنےکی شکایت کی، البتہ 27 فیصد نے اس سے اختلاف بھی کیا۔

TAGGED:Featuredانسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیازیادہ شکایت سندھ سے 74 فیصد افراد نےکیوفاق کی جانب سے صوبوں کو نظر انداز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیا میر گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
Next Article اسرائیل سے تعلقات ختم کرو،مراکش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی الیکشن، پاکستانی نژاد امریکی سعود انور چوتھی بار سینیٹر منتخب

(ویب ڈیسک ):امریکن پاکستانی سعود انور ریاست کنیکٹی کٹ کی سینیٹ کا مسلسل چوتھی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب…

November 7, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ…

July 17, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

سائنسدانوں کا ویل چیئر روبوٹ بناکر ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسین

ایٹلانٹا (ٹیک ڈیسک): امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا ویل چیئر روبوٹ بنایا ہے جو انسانوں کے ساتھ ٹینس کھیل…

July 1, 2023
کھیل

ورلڈکپ 17 واں میچ: بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

پونے (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔پونے میں کھیلے…

October 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?