Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوات؛ 3 اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سوات؛ 3 اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

سوات؛ 3 اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق

Published July 22, 2025
Tags: اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار خیبر پختونخوا میں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں مدرسے کا کم سن طالب علم جاں بحق
Share
SHARE

سوات (ویب ڈیسک): اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار مدرسے کا کم سن طالب علم جانبر نہ ہو سکا۔خیبر پختونخوا میں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں واقع ایک مدرسے میں اساتذہ کے بدترین تشدد سے ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔ لواحقین اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مین خوازہ خیلہ بازار کی مرکزی سڑک بند کر دی اور ملوث ملزمان (اساتذہ) کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

متاثرہ بچے کے ساتھی طالبعلم نے احتجاج کے دوران خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول طالبعلم کو 3 اساتذہ نے باری باری 5 گھنٹے تک کمرے میں بند رکھ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کا سلسلہ رُکا نہیں بلکہ ایک کے بعد دوسرا استاد مسلسل اذیت دیتا رہا اور بالآخر بچہ جانبر نہ ہو سکا۔

واقعے کے بعد سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے عوامی اشتعال کو مزید بڑھا دیا ہے جس میں مدرسے کے دیگر بچے بھی انتہائی خوفزدہ حالت میں دکھائی دیے۔ ویڈیو میں بچوں پر تشدد کے مناظر بھی ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ محض ایک طالبعلم تک محدود نہیں تھا۔

اہل علاقہ نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے سنگین واقعات کی روک تھام کے لیے مدارس کے اندر نگرانی کے موثر نظام قائم کیا جائے اور اس واقعے میں ملوث اساتذہ کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزا دی جائے۔

TAGGED:اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکارخیبر پختونخوا میں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میںمدرسے کا کم سن طالب علم جاں بحق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آبی گذرگاہوں پر تعمیرات کا نتیجہ: ڈی ایچ اے راولپنڈی میں باپ بیٹی گاڑی سمیت برساتی ریلے میں بہہ گئے
Next Article 9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

تاندہ ڈیم سے مزید 11 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک): تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 42 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیسرے…

January 31, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ فیصلے پرحکمت عملی کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ…

April 8, 2023
پاکستان

سندھ کی ڈیمو گرافی و جغرافیائی محاذوں پرحملےہورہے ہیں؛روشن برڑو

ملیر (ویب ڈیسک): سندھ پیدل مارچ دھرتی کے بہادر فرزند روشن علی برڑو کی قیادت میں مسلسل 31 روز سفر…

March 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی اویس بلوچ گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک): کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ، فائرنگ اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لیاری گینگ…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?