Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آبی گذرگاہوں پر تعمیرات کا نتیجہ: ڈی ایچ اے راولپنڈی میں باپ بیٹی گاڑی سمیت برساتی ریلے میں بہہ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آبی گذرگاہوں پر تعمیرات کا نتیجہ: ڈی ایچ اے راولپنڈی میں باپ بیٹی گاڑی سمیت برساتی ریلے میں بہہ گئے
پاکستانتازہ ترین

آبی گذرگاہوں پر تعمیرات کا نتیجہ: ڈی ایچ اے راولپنڈی میں باپ بیٹی گاڑی سمیت برساتی ریلے میں بہہ گئے

Published July 22, 2025
Tags: 2 افراد سمیت گاڑی برساتی ریلے میں بہہ گئے راولپنڈی کے علاقہ ڈی ایچ اے ریٹائرڈ کرنل اپنی 25 سالہ بیٹی کے ہمراہ
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کے علاقہ ڈی ایچ اے میں 2 افراد سمیت گاڑی برساتی ریلے میں بہہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 64 سالہ کرنل ریٹائرڈ کرنل اپنی 25 سالہ بیٹی کے ہمراہ گاڑی میں گھر سے نکلے اور برساتی نالے کے قریب سے گاڑی گزارنے کی کوشش کی تاہم سڑک پر پانی کا ریلہ گاڑی کو بہاکر لے گیا اور بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے دونوں افراد بھی گاڑی کے ساتھ ہی پانی میں بہہ گئے، نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے افراد گاڑی سے مدد کے لیے لوگوں کو پکارتے رہے، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں کار سواروں کو مدد کے لیے ہاتھ ہلاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ڈی ایچ اے 5 میں برساتی ریلے میں بہنے والی اِس گاڑی میں ریٹائرڈ کرنل اپنی بیٹی کے ہمراہ جا رہےتھے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کار سوار مدد کےلئے ہاتھ ہلا رہے ہیں، اللہ اِنہیں محفوظ رکھے۔۔!! pic.twitter.com/htEGrQJzG7

— Khurram Iqbal (@khurram143) July 22, 2025

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پانی میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس اور ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں، اس دوران راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی پانی داخل ہوگیا اور ملحقہ دیہات بھی زیر آب آگئے، شدید بارش سے متاثر ہونے والے گاؤں میں باغ راجگان، کھڑکن، سوہاوہ شامل ہیں جب کہ اڈیالہ سرکل اور بسکٹ فیکٹری چوک پر بارش کے پانی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔

TAGGED:2 افراد سمیت گاڑی برساتی ریلے میں بہہ گئےراولپنڈی کے علاقہ ڈی ایچ اےریٹائرڈ کرنل اپنی 25 سالہ بیٹی کے ہمراہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یورینیم افزودگی بنیادی حق ہے، کسی صورت نہیں روک سکتے، ایرانی وزیر خارجہ
Next Article سوات؛ 3 اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی…

November 5, 2023
پاکستان

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک):‌امریکا کے صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن شہری عدیل منگی کو جج نامزد…

November 16, 2023
پاکستان

شہید بی بی کا نظریہ کامیاب،آج جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں؛ بلاول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے والدہ کی 15…

December 27, 2022
پاکستانتازہ ترین

کراچی: واٹر بوڑد کی نااہلی، بفرزون میں ٹوٹی ہوئی ہ واٹر لائن سے روزانہ ہزاروں گیلن پانی ضائع

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں پانی کا بحران دن بدن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، جس کی بدولت شہریوں…

July 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?