Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی
انٹرٹینمنٹ

ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی

Published July 24, 2025
Tags: Featured ایک ذہین ننھے خرگوش کی کہانی پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ 25 جولائی کو ریلیز تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “اسمارٹ خرگوش مومو، دی بگ چیز”
Share
SHARE

اسلام آباد (شوبز ڈیسک): تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “اسمارٹ خرگوش مومو، دی بگ چیز” پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ 25 جولائی کو ریلیز ہو رہی ہے۔ترک میڈیا ٹی آر ٹی کی جاری کردہ اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو، دی بگ چیز” ہم نیٹ ورک کے تعاون سے پاکستان کے سینما گھروں میں اردو ڈبنگ کے ساتھ 25 جولائی کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔فیچر فلم اسمارٹ خرگوش مومو ایک ذہین ننھے خرگوش کی کہانی ہے۔ جو اپنے دوست ٹم ٹم کو بچانے کے لیے ایک خطرناک مہم پر نکلتا ہے۔ یہ کہانی ایک پرسکون جنگل سے شروع ہو کر ایک بےہنگم بڑے شہر تک پہنچتی ہے۔

اسمارٹ خرگوش مومو کے دوست کو پکڑ کر فروخت کے لیے شہر منتقل کیا جاتا ہے۔ مومو کے دوست کو امید ہوتی ہے اس کا دوست اسے بچا لے جائے گا۔ اور پھر اسمارٹ خرگوش مومو اپنے دوست کو بچانے شہر پہنچ جاتا ہے۔

یہ فیچر فلم بچوں کے لیے بنائی گئی ہے جو بڑوں کو بھی اپنے حصار میں لینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “اسمارٹ مومو ریبٹ” سیریز پر مبنی ہے۔ جسے اردو ڈبنگ میں اسمارٹ خرگوش مومو کا نام دیا گیا ہے۔

اس فلم کے لیے پہلی بار اداکار فیصل قریشی، حرا مانی اور ان کے شوہر مانی نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے۔

TAGGED:Featuredایک ذہین ننھے خرگوش کی کہانیپاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ 25 جولائی کو ریلیزتھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “اسمارٹ خرگوش مومو، دی بگ چیز”
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
Next Article پی ٹی اےنے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی

ڈیزہو (ویب ڈیسک): مشرقی چین میں زلزلے سے متعدد عمارتیں گر گئیں اور مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہو…

August 6, 2023
کھیل

بابراعظم کو پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور…

March 21, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت نےگنے کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کردی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے گنے کی آنے والی نئی فصل کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کرنے…

February 21, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

موئن جودڑو کے بعد چولستان میں انڈس سولائزیشن کا دوسرا بڑا قدیمی شہر دریافت

گنویری-چولستان (ویب ڈیسک): صحرائے چولستان میں گنویری والا کے مقام پر انڈس تہذیب کے قدیم شہر کی کھدائی کا کام…

March 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?