Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ میں شائقین کی عدم دلچسپی: تماشائیوں کو مفت چیزیں دینے کی پیشکش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ میں شائقین کی عدم دلچسپی: تماشائیوں کو مفت چیزیں دینے کی پیشکش
کھیل

ورلڈکپ میں شائقین کی عدم دلچسپی: تماشائیوں کو مفت چیزیں دینے کی پیشکش

Published October 25, 2023
Tags: Featured تمام شائقین کو مفت میں پاپ کارن، کولڈ ڈرنکس خرچہ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن اٹھائے گی
Share
SHARE

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ بھارت میں جاری ہے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں لانے کے لیے نئی چال چل دی۔بی سی سی آئی کی جانب سے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو کھانے پینے کی اشیا مفت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے تمام شائقین کو مفت میں پاپ کارن دینے کا اعلان کردیا، اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کو مفت میں کولڈ ڈرنکس بھی دی جائیں گی۔

ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر امول کال کے مطابق فری کولڈ ڈرنکس اور پاپ کارن کے لیے شائقین کو کاؤنٹرپر ٹکٹ دکھانا ہوگا، مفت میں کولڈ ڈرنکس اور پاپ کارن نان ہاسپٹلیٹی والے ایریاز کے لیے ہوں گے۔

امول کال کے مطابق فری میں ملنے والے پاپ کارن اور کولڈ ڈرنکس کا سارا خرچہ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن اٹھائے گی۔

واضح رہے کہ وانکھیڈے اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کےدرمیان میچ 2 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

TAGGED:Featuredتمام شائقین کو مفت میں پاپ کارن، کولڈ ڈرنکسخرچہ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن اٹھائے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما
Next Article چمن بارڈر پر دھرنا: پاسپورٹ اور ویزا سےسرحد پار کرنےکا فیصلہ نہیں مانتے؛ مظاہرین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ ملک کو آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں…

November 20, 2024
دلچسپ و عجیب

مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کتا قبر سے نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا

یونگ چیون (ویب ڈیسک): جنوبی کوریا میں ’ہوسن‘ نامی ایک کتا جسے ٹرک کی زد میں آنے پر مردہ قرار…

July 22, 2024
پاکستان

پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا

(ویب ڈٰیسک) اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد…

May 17, 2024
دنیا

وسطی امریکی ملک نکاراگواکا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر دیے

نکاراگوا - امریکا (ویب ڈیسک): وسطی امریکی ریاست نکاراگواکا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے…

October 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?