Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا
پاکستان

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا

Published August 2, 2025
Tags: Featured ایران کے صدر مسعود پزشکیان پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے لاہور ائیرپورٹ پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے استقبال کیا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): ایران کے صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی صدر اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں لاہور پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان استقبال کیا۔ ایرانی صدر نے ن لیگ کے صدر نواز شریف سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔

بعدازاں مسعود پزشکیان نے لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر حکیم الامت کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کر کے علامہ اقبال کی شاعری، فلسفے اور امت کے احیاء کے پیغام کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور ایئرپورٹ اور مزار اقبال پر ایرانی صدر کے ساتھ موجود رہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان لاہور میں مختصر قیام کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

TAGGED:Featuredایران کے صدر مسعود پزشکیانپہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئےلاہور ائیرپورٹ پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے استقبال کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عورت کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنےلیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے؛ فضیلہ قاضی
Next Article کراچی: بفرزون میں تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہمارا جلسہ فیل کرنے کیلئے خوف و ہراس پھیلایا گیا؛ عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ فیل کرنے…

March 26, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای…

June 11, 2024
پاکستان

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے…

November 7, 2024
پاکستان

انتخابات:الیکشن کمیشن نےغداری کی،معافی مانگے، چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں؛ مشتاق احمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?