Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون
پاکستان

عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون

Published August 4, 2025
Tags: Featured امریکی تعلقات کو نئی جہت دینے کا باعث برطانوی جریدے میں شائع مضمون پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکی تعلقات کو نئی جہت دینے کا باعث بن رہے ہیں۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع مضمون کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغاز تھی۔ مضمون میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عالمی سطح پر سفارتی کوششوں کو سود مند قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں نئی گرم جوشی اور امریکا کی بھارت سے متعلق پالیسی میں تبدیلی اس کامیابی کی مثالیں ہیں جب کہ فیلڈ مارشل کا کشمیر سے متعلق ٹھوس موقف اور ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف کا نفاذ بھی اسی کامیابی کی کڑیاں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکا اور پاکستان تجارتی، انسدادِ دہشتگردی اور مشرقِ وسطیٰ کی پالیسی پر مشاورت کی بنیاد پر باہمی تعلقات استوار کرنا بھارت کے لیے پریشان کن ہے۔

دی اکانومسٹ نے لکھا کہ فیلڈ مارشل کی کوششوں کے باعث ہی امریکا اب پاکستان کو انسدادِ دہشتگردی کے لیے بکتر بند گاڑیاں اور نائٹ وژن چشمے فروخت کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانا چاہتے ہیں لیکن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رکاوٹ بن رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی تعلقات کو نئی جہت دینے کا باعثبرطانوی جریدے میں شائع مضمونپاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں، عالمی برادری نوٹس لے: پاکستان
Next Article علی سیٹھی کی ”برائیڈ گروم“ نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

یوگا کے عالمی دن پر امریکا، بھارت کے دو گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

جنیوا (ویب ڈیسک): یوگا کے عالمی دن پر دنیا میں دو عالمی ریکارڈز قائم کردیے گئے، جس میں سے ایک…

June 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

“کرینہ کپور کو پاکستانی فلم ‘ورنہ’ کی آفر کی گئی”، جواب کے بعد ماہرہ خان کو کاسٹ کیا گیا؛ ہارون شاہد

کراچی (شوبز ڈیسک): فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماہرہ خان سے…

March 23, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا،اختیار دینےوالےکل خود کال ٹریسنگ کی زد میں آئیں گے؛ عمر ایوب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے…

July 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ اسمبلی اور کابینہ آج تحلیل ہوجائیں‌گی، نگران وزیراعلیٰ کا فیصلہ نہیں ہوسکا

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ میں نگران حکومت کے قیام اور مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام…

August 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?