Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025:وینیو کا اعلان ہو گیا، پاکستان کے تینوں میچ دبئی میں‌ہوںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025:وینیو کا اعلان ہو گیا، پاکستان کے تینوں میچ دبئی میں‌ہوںگے
کھیل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025:وینیو کا اعلان ہو گیا، پاکستان کے تینوں میچ دبئی میں‌ہوںگے

Published August 2, 2025
Tags: Featured ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے وینیو کا اعلان پاک بھارت میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا پاکستان کے تینوں میچز دبئی میں ہوں گے
Share
SHARE

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے وینیو کا اعلان کر دیا گیا۔ایشیا کپ ٹی 20 میں پاک بھارت میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ ٹورنامنٹ کے میچز ابوظہبی اور دبئی میں ہوں گے۔پاکستان کے تینوں میچز دبئی میں ہوں گے۔ اور 28 ستمبر کو ٹورنامنٹ کے فائنل کی میزبانی بھی دبئی کرے گا۔ سپر فور مرحلے کے 5 میچز دبئی اور ایک میچ ابوظہبی میں شیڈول کیا گیا ہے۔ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت گروپ اے کا حصہ ہیں۔ ان کے علاوہ یو اے ای اور عمان بھی اسی گروپ میں شامل ہیں۔

گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

گروپ اسٹیج میں پہلا میچ 9 ستمبر کو افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 10 ستمبر کو بھارت اور یو اے ای کے درمیان ہو گا۔

تیسرا میچ 11 ستمبر کو بنگلہ دیش اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان ایشیا کپ میں پہلا میچ 12 ستمبر کوعمان کے خلاف کھیلے گا۔

13 ستمبر کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ جبکہ 14 ستمبر کو پاک بھارت ٹاکرا ہو گا۔ 15 ستمبر کو یو اے ای اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

15 ستمبر کو ہی سری لنکا اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ ہو گا۔ 16 ستمبر کو افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ جبکہ 17 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ یو اے ای سے ہو گا۔

18 ستمبر کو سری لنکا اور افغانستان کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ اور 19 ستمبر کو بھارت اور عمان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

سوپر فور مرحلے کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا اور فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

TAGGED:Featuredایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے وینیو کا اعلانپاک بھارت میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گاپاکستان کے تینوں میچز دبئی میں ہوں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بفرزون میں تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل دیا
Next Article سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

MDCAT کےنتائج میں بے قاعدگیاں: سندھ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وی سیز طلب

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست پر سندھ…

October 3, 2024
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ: یو اے ای کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ…

December 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں؛ عدنان صدیقی کا متنازع بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد…

April 5, 2024
پاکستانصحت

کندھ کوٹ:کیمیکل سےبنے دودھ کا استعمال عام، انتظامیہ خاموش تماشائی

کندھ کوٹ (ہیلتھ ڈیسک): کیمیکل دودھ کا استعمال عام طور پر کیا جاتا ہے ،انتظامیہ خاموش ہے۔کندھ کوٹ کے تمام…

May 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?